Advertisement

Mustafa Kamal Baat Krte Krte Ro Pare.Kia hogaya Hamare Logon ko Is Admi ne hamen tabah krdia - Musta

Advertisement
Mustafa Kamal Crying While Telling About Saulat Mirza & Ajmal Pahari - Altaf Hussain Got Dr Imran Farooq Killed

Last edited:
Advertisement

کم از کم اتنی جرت تو پیدا کرلی کہ ایک ناپاک انسان کی غلامی سے نکل آۓ۔ اب امید ھے کی بقیہ غلام بھی اس جسارت سے مستفید ہونگے ۔

ھم تو فریب کاری شب کو بیان کر گۓ
اب یہ نصیب شہر ھے، جاگ اٹھا ہو یا نہ ہو

​
 
Advertisement
Mustafa Kamal Bhai, the nation is proud you! Its never too late, I admired you because of your great work for Karachi and Karachiites in past and now i respect you even more!

Cheer up! InshaAllah Pakistan has a great furture!
 
سب فراڈ ہے '''ایم کیو ایم جانتی ہے کہ طافو کے آخری ایام قریب ہیں اسی لیے مصطفی کمال کو آگے لایا گیا ہے تاکہ پارٹی کو بچایا جا سکے ۔۔ اُس نے صرف الطافو کے ہی کارنامے بیان کیے ہیں کہ وہ لندن سے ہر قسم کی ہدایات دیتا ہے مگر اُن کا نام نہیں بتایا جو اُس کی ہدایات پر عمل درامد کرواتے تھے ۔۔ اس کے رونے سے معلوم ہوتا ہے کہ داغ میں کچھ کالا ہے
 
بالکل صحیح ارشاد فرمایا دال کی بوری میں کالو کالیا گھسا بیٹھا ہے

​
 
Advertisement
CcpmFtPWAAE0l2-.jpg:large