Advertisement

Murtaza Nasir Slams Barack Obama and Rest of the World Over Syrian Crisis

Advertisement

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

حاليہ تجزيے کے مطابق جولائ 9 تک شام سے ہمسايہ ممالک تک سفر کرنے والے پناہ گزينوں کی تعداد 4 ملين سے تجاوز کر گئ ہے جس کے بعد يو اين ہائ کمشنر فار ريفيوجز کے ادارے کے مطابق گزشتہ 25 برسوں کے دوران دنيا بھر ميں يہ پناہ گزينوں کے حوالے سے سب سے بڑا بحران بن چکا ہے۔

امريکی حکومت کی جانب سے جو امداد مہيا کی جا رہی ہے اس کا محور اور مقصد يہ ہے کہ شام کے ان لوگوں تک زندگی کی بنیادی ضروريات پہنچائ جائيں جو ايک آمر کی حکومت ميں اس کے ظلم کا شکار ہيں۔

اس ضمن ميں کچھ اعداد وشمار

https://www.usaid.gov/crisis/syria

پناہ گزينوں کو خوش آمديد کہنے کے ضمن ميں امريکہ کی ايک طويل تاريخ اور روايت رہی ہے اور سال 2015 اور سال 2016 ميں بھی ہم ہزاروں کی تعداد ميں شامی پناہ گزينوں کو ہر ممکن مدد فراہم کريں گے۔

سال 2011 سے اب تک 524 شامی پناہ گزين امريکہ ميں ايک نئ زندگی کا آغاز کر چکے ہيں۔ سال 2015 کے دوران ہم مزيد ايک ہزار سے دو ہزار پناہ گزينوں کو امريکہ ميں مستقل رہائش کے مواقع فراہم کريں گے۔ اور اسی طرح سال 2016 کے ليے بھی يہ تعداد ہزاروں ميں ہو گی۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس امر کی تصديق کی جا چکی ہے کہ اگلے برس دنيا بھر سے ستر ہزار کے قريب پناہ گزينوں کو امريکہ ميں مستقل رہائش فراہم کی جاۓ گی۔ اس ميں سے 33000 کا تعلق مشرق وسطی اور شام سے ہو گا۔ اگرچہ شام سے آنے والے پناہ گزينوں کی حتمی تعداد کا تعين اس وقت نہيں کيا جا سکا ہے، تاہم قياس يہی ہے کہ مستقبل قريب ميں امريکہ ميں پناہ حاصل کرنے والے مہاجرين ميں سب سے زيادہ تناسب شام سے آنے والے شہريوں کا ہی ہو گا۔

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

​
 
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Now what is this?