Advertisement

Multan: Emperor Bilawal Bhutto Zardari to initiate membership campaign today

Qalandri Khandani aur pedaishi GHULAM hey, banta supporter hey Bilo ka, lekin haqeeqat mein DUSHMAN hey PPP aur Bilo rani ka, jub bhi forum per aata hey, PPP, Zardari aur Bilo ko gaaliyan parwata hey...

KEEP GOING QALANDRI:lol:
 
بادشاہ ہوتے تو کیا دکھ تھا، یہ تو کفن چوروں کا ٹولہ ہے جو صاحب اقتدار ہے


جناب! بادشاہ اور "باشاہ"میں فرق معلوم کرنے کیلئے آپ کو علاؤالدین خلجی اور ملک کافور کے باہمی سمبندھ کا باریک بینی سے جائزہ لینا ہو گا۔۔۔
 


جناب! بادشاہ اور "باشاہ"میں فرق معلوم کرنے کیلئے آپ کو علاؤالدین خلجی اور ملک کافور کے باہمی سمبندھ کا باریک بینی سے جائزہ لینا ہو گا۔۔۔


جناب باشاہ تو میں نے پڑھ لیا تھا ، تاہم یہ قصدا تھا یہ سہوا تھا اس کا ادرک ادارے کی تصحیح کے بغیر ممکن نہ تھا

:)

گستاخی کی معذرت
 


جناب باشاہ تو میں نے پڑھ لیا تھا ، تاہم یہ قصدا تھا یہ سہوا تھا اس کا ادرک ادارے کی تصحیح کے بغیر ممکن نہ تھا

:)

گستاخی کی معذرت



جناب! کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔۔۔ تواڈہ لکھیئا سمجھئا سر اکھّاں تے۔۔