اس نوجوان کو ضمیر بیچنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی کیوں کہ پوری جماعت نے اجتماعی طور پہ ضمیر بیچنے کا فیصلے کر لیا تھا جماعت کا ووٹ ہمیشہ کرپٹ نون لیگ کیلئے

یہ گدھے پر بیٹھ کر جلسوں میں آنے والے منافق مولوی سراج کا ہی طرہ امتیاز ہے کہ ابھی پچھلے سال ہی حلقہ ١٢٠ کے ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی نے پورے پانچ سو بانوے ووٹ لئے تھے- انشااللہ عوام ایسے ہی ترچھی ٹوپی والے منافق کے منہ پر کالک ملتی رہے گی
نو ارب پچھتر کروڑ کے ترقیاتی کام کروانے کو صرف نو کروڑ کی پیشکش مذاق ہے۔ اتنا تو یہ ایک مہینے میں ویسے ہی کمالیتا ہے۔ جماعتیوں کو عقل ہو تو ایسی چولیں نہ ماریں۔ پہلے تو اس کا آڈٹ ہونا چاہیے کہ ایم پی اے کو ترقیاتی کاموں کیلئے نو ارب کی خطیر رقم کیسے الاٹ ہوئی؟ قوم کو بےوقوف سمجھتے ہیں اب تک یہ جماعتی