ممنون کی جیسی یتیموں والی شکل ہے اور جتنے اختیارات ہیں اس کو تو خود ٹپ مانگنی چاہیے
یہ ہمارے ٹیکس کے پیسے اپنی عیاشی پر لگا رہا ہے
صاف بات بتایا کرو،،اعتراض کس چیز پر ہے
صدر مملکت کے ماضی میں محنت کش ہوکر روزی کمانے پر
یا انکی صورت پر جو انہوں نے خود نہیں بنائی
یا،،،،انکا تعلق کراچی سے ہونے پر
آپکے ٹیکس کے پیسے کو تو ایم ایس،،ٹپ کے نام پر برابر کرکے گیا ہے،،اس میں ممنون حسین کہاں سے آگئے؟

جو باتیں تم نے لکھی ہے تمھارے اپنی سوچ ہے جو میں نے لکھا ہے وہ فارسی نہیں جو سمجھ نہ اے
اور ہی ممنون اتنا کاکا ہے کے اکسٹھ لاکھ کی ٹپ دے دی اور اس کو پتا نہیں لگا
اب تو پتا لگ گیا ہے کیا کاروائی کی اس نے ایم ایس کے خلاف ؟[/center]
Rizq - e- Halal Kamaney Waley Greeb Awaam Key 61 Lakh Rupey Tip Mei Nehi Deytey Merey Bahi.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|