Advertisement

Muj par corruption ka ilzam lagaya agar tum main Himmat aur ghairat hai tou mujhe ehtesab commission

Advertisement
درست کہا
سیاست دان منافقت کا دوسرا نام ہے اور عمران عوامی لیڈر ہے جو عام آدمی کے دل کی آواز سناتا ہے
بھلا مک مکا سیاست دانوں اور عوامی لیڈر میں مماثلت کیونکر ممکن ہے ؟؟

رہا احتساب تو صرف حلفا اتنا اقرار کر لے کے آج تیری بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں ہے .... بات ختم
 
Advertisement
مافیا کے اس کارندے کو پتہ ہےکہ 70 سالوں میں طاقتور فوجی آمر اور اعلیٰ عدلیہ اس مافیا کا کچھ نہ بگاڑ سکا تو کپتان 4 سالوں میں کیسے کر پائے گا
 
Last edited:
Asfandyar has exposed Imran khans claim that he can do type of Ehtesab.
As far as his claim of 'sharafat' is concerned, siasat was had never anything to do with sharafat in Pakistan. Imran khan only exposed it.