Advertisement

Mufti Tariq Masood defends Maulana Tariq Jameel's video in which he supported Imran Khan?

Why Maulana Tariq Jameel support Imran kha ? Mufti Tariq Masood Explained عمران خان کی حمایت ؟

مفتی طارق مسعود صاحب کا مولانا طارق جمیل کے ریاست مدینہ کے تناظر میں عمران خان کی حمایت کے بیان پر بھرپور اورتفصیلی دفاع
تمام اعتراضات کے جوابات
 
Advertisement
ڈرامہ باز مولانا تو ہرپاور فل آدمی کو سپورٹ کرتا ہے
 
سوری پاور فل آدمی عورت اور نواز شریف سب کو سپورٹ کرتا ہے
 
Why Maulana Tariq Jameel support Imran kha ? Mufti Tariq Masood Explained عمران خان کی حمایت ؟

مفتی طارق مسعود صاحب کا مولانا طارق جمیل کے ریاست مدینہ کے تناظر میں عمران خان کی حمایت کے بیان پر بھرپور اورتفصیلی دفاع
تمام اعتراضات کے جوابات
Why not support Imran Khan? What is wrong in supporting a person who has fear of ALLAH and is trying to do good for nation?
Who else you want him to support?
We need people like Maulana Tarik Jameel to stand up and speak for honesty, and honesty is that IMRAN KHAN is a patriotic leader and he should be supported to save Pakistan.
 
ان ٹکے ٹکے پر بکنے والے اور کرائے پر چلنے والے مولویوں کی کیا اوقات، جو شخص چار پیسے دے اس کے ہاتھ اپنا تن من دھن بیچ دیتے ہیں۔۔​
 
Maulana Tariq Jameel par aitrazat k jawabat | Mufti Tariq Masood | مولانا طارق جمیل پر اعتراضات

مولانا طارق جمیل کی ریاست مدینہ کے قیام کے حوالے سے عمران خان کے موقف کی حمایت پر اعتراضات کے کے جوابات از مفتی طارق مسعود

اعتراض1
مولانا نے عمران خان کی حمایت تو کردی لیکن قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی کا جو بل مسترد ہوا اس کی مخالفت کیوں نہیں کی؟

اعتراض2
کیا مولانا طارق جمیل نے پی ٹی آئی کی حمایت کی ہے ؟


اعتراض3
مولانا نے عمران خان کی بطور خاص حمایت کا اعلان کیوں کیا ؟ اس سے پہلے بھی تو بہت سے حکمران اچھے کام کرتے رہے
مولانا نے کبھی ان کی حمایت کیوں نہیں کی ؟

اعتراض4

اگر عمران خان کے اچھے کاموں کی حمایت
کررہے ہیں تو اس کے غلط اور خلاف شریعت کاموں پر مخالفت کیوں نہیں ؟

اعتراض5

کیامولانا کا عمران خان کی مشروط حمایت تبلیغی جماعت کے مزاج کے خلاف نہیں ؟

مولاناطارق جمیل کےبیان پر اعتراضات
کا الزامی جواب
 
حد ہو گئی۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کسی کے بارے میں رائے اس کے قول سے بنتی ہے یا اس کے فعل سے؟ مولانا کے سامنے ایک کے بعد ایک اصلی ریاست مدینہ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔

اور جہاں تک نہی عن المنکر کی بات ہے تو اس کی وضاحت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حدیث مبارکہ میں کر دی تھی جب کسی بھی ظلم کو ہاتھ سے روکنے کی ترغیب دی تھی۔