Advertisement

Mufti kafayat ullah response on his Army Chief resignation demand and his popular memes on social media

Advertisement
پہلے اس جاہل مُطلق سے یہ معلوم کر لیا جائے کہ وہ وکی لیک
(Vicky leak)
کو نواز لیگ کی طرح کوئی سیاسی جماعت وکی لیگ تو نہیں سمجھ رہا؟؟؟
 
ایک شخص سکول سے بھاگ گیا مگر اُس کے والدین اُسے پڑھانے کی ضد پر قائیم رہے۔وہ چاہتے تھے کہ وہ بھی کوئی ڈگری لیکر اکڑ کا اپنی تعلیم کے بارے میں لوگوں پر روعب ڈالا کرے۔ اتنے میں اُن والدین کو مفتی محمود کے مدرسے کا ایک اُستاد مل گیا جس نے انہیں کہا کہ ڈگری لینی ہے تو اُن کے مدرسے میں داخل کرادو اسے جس طرح کی ڈگری چاہو تو مل جائیگی۔ ظاہر ہے کسی پر روعب ڈالنے کیلئے مفتی کی ڈگری ضروری تھی اور پھر وہ سکول سے بھاگا ہوا جاہلِ مُطلق شخص مفتی محمود کے مدرسے سے مفتی کی ڈگری لیکر مفتی کفائیت کے نام سے مشہور ہوگیا اور فتوؤں کے ڈر سے اُس کا روعب بھی لوگوں پر پڑگیا۔
 
Advertisement
تو پس اے عقل والو، تمہیں اور کتنے ثبوت چاھۓ یہ سمجھنے کے لۓ کہ جہالت کا پہاڑ ھیں یہ ملا لوگ۔ان سے بچو ان کے شر سے بچو۔ اپنے بچوں کو ان کی پہنچ سے دور رکھو۔ اور اپنی صدقہ زکوہّ ان اشرار پر ضائع مت کرو۔