Advertisement

MQM Protest " دھرنا " expected to end any time now after Altaf Hussain's call to Rabita Committee.




ایم کیو ایم کا دھرنا انکے گلے پڑ گیا تھا، اب الطاف حسین کے رابظہ کمیٹی سے رابظہ کا کہیں گے کہ بھایَ کی طبیت ٹھیک ہے اور بھایَ نے کہا ہے کی دھرنا ختم کر دو- گرمی میں دھرنا۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ اب سب شکر کریں گے کہ جان چھٹی۔۔۔۔ بھایَ خود تو پھنسا ہے ہمیں مفت میں عزاب میں ڈال دیا ہے بھایَ نے۔
​
 
Advertisement
الطاف بھائی نے بذریع فون حلیم کی دیگ پر بھڑکیں مار جسے بتھ کی زبان میں دم اور خطب کہا جاتا ہے اس کے بعد انہوں نے بھونکا کہ ساتھی جلد گروں کو لوٹ جائیں میں اپنے کرتوتوں کے ہاتھوں اس انجام بد کو پوھنچا ہوں
 
لندن ونگ بھی یکجہتی کا اظہار کر رہا ہے یا یہ آزادی صرف پاکستان میں میسر ہے
​
 
Advertisement
ان کے مطالبہ پر ذرا دھیان کریں . الطاف حسین ان سے خطاب کریں گے توتب دھرنا ختم ہوگا

اب برطانیہ کی پارلیمنٹ میں نیا قانون پاس کروانا پڑے گا کہ قیدیوں کو بیرون ملک لائیو خطاب کی اجازت دی جائے[hilar][hilar][hilar]

​
 
ان کے مطالبہ پر ذرا دھیان کریں . الطاف حسین ان سے خطاب کریں گے توتب دھرنا ختم ہوگا

اب برطانیہ کی پارلیمنٹ میں نیا قانون پاس کروانا پڑے گا کہ قیدیوں کو بیرون ملک لائیو خطاب کی اجازت دی جائے[hilar][hilar][hilar]

​
مطالبہ اب یہ رہ گیا ہے کہ بھایَ کی طبیت اور خیریت کا بتایا جاےَ - اب کل والا خطاب کا مطالبہ نہی رہا
 
وہ کیا کہتے ہیں " مرے کو مارے شاہ مدار " بیچاروں
کو پتا لگ گیا ہونا ہے کے اگلوں نے بڑی سوچ سمجھ کے
ٹائمنگ کا انتخاب کیا ہے گرفتاری کی


اس موسم میں تو پرندے انڈے نہیں سیکتے
قائد کے جاننسار کہاں تارکول کی سڑک پر
تشریفیں سیکنا گوارہ کریں گے
بس ہو گیا ٹوپی ڈرامہ " بھائی گیا بھاڑ میں " بند کروائیں
نہیں تو ہم چلے اور


بھائی کا میسج آ گیا
قائد کے فرمان پر جان بھی قربان ہے

اب گرمی میں تو نہیں نا
​