Advertisement

MQM Party Member Ali Nazar Shah ko 31 saal qaid ki saza suna di gai

اس پارٹی کا یہ ہی المیہ ہو گا.
کے اس کے ممبران جس قسم کے جرائم میں ملوث رہے ہیں ان کا حساب دینا پڑے گا ہر صورت.الطاف حسیں کی بیماری اور موت قریب دیکھ کر جلدی جلدی انھیں اس کے ملبے سے بچانے کی کوشش اچھی حکمت عملی ضرور ہے.لیکن ان کا الطاف حسیں کے جرائم کا اقرار کر کے خوش باش زندگی گزارنا ہی کافی نہیں اپنے جرائم کا اقرار بھی کریں سزا بھی بھگتیں.
اور یہ بھی بتائیں کے لوگ کیوں ان پر اعتماد کریں کے یہ وہ ہی سب مستقبل میں نہیں کریں گے جو ماضی میں کیا
.