آؤ پٹواری بچوں، ڈیزل کے چیلوں، الطافی متوالوں، آؤ بھٹو کے غلاموں، تمہیں بتائیں کہ نواز حکومت کا ایم کیو ایم کے استعفوں کے خیال سے ہی سانس کیوں خشک ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔
ری الیکشن میں فوج ہو گی ہر جگہ پر۔ ایم کیو ایم اپنی ساری سیٹیں دوبارہ نہیں نکال سکتی ہے ، یہ ایک حقیقت ہے جس سے سب واقف ہیں۔ جن سیٹیوں پر ایم کیو ایم کو شکت ھوگی وہ صرف ایک پارٹی کی وجہ سے ھے جسکا نام ھے تحریک انصاف۔۔۔۔ پی ٹی آئی اسطرح جیت کر اپوزیشن بن جائے گی جو پیپلز پارٹی کی فرینڈلی اپوزیشن کی جگہ ایک ناکوں چنا چبنے والی اپوزیشن فار ن لیگ۔۔۔۔۔۔۔ چلو اب ناچو، میاں صاب کے ویژن پر بے شرمو کی طرح کاش اتنی عقل میاں نکما شریف پولیس کو غیر سیاسی کرنے اور اچھے بلدیاتی نظام پر لگا لیتا تو سانحہ قصور جیسے واقعات سے بچا جا سکتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان بھی ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو سکتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر افسوس۔ کرتے رہو تم لوگ ذہنی غلامی، اور دبا کر کرو۔ اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کے بارے میں ہرگز مت سوچنا، صرف اپنی انا کی غلامی کرتے رہو!۔
half of punjab is either retarded or either being fooled and brainwashed too much
MQM has not done to stop the operation but to bring transparency in the operation which is fast becoming low, it is clear from five demands of the MQM?
what if MQM resigns, don't MQM have brains enough to know that operation wont be stopped either way
Punjabis come out of your bias attitude, you are doing Pakistan no favours