Advertisement

MQM collecting NICs from the voters of NA-246 :- PTI Ali Zaidi

Re: Haider Abbas Rizvi confesses that MQM will get less votes as compared to votes MQM got in 2013 election

کم نہیں بلکہ بہت کم وؤٹ پڑینگے۔

اور یہ کہتا ہے کہ یہ ضمنی انتخاب ہے لیکن اتنی گہما کہمی اور ہنگامے تو یہاں کسی نے جنرل الیکشن میں بھی نہیں دیکھے تھت لیکن اب ہیں۔ اصل میں یہی بات ایم کیو ایم والوں کی نیندیں حرام کیے ہوئیں ہیں کہ پہلے تو چپکے سے لاکھوں ٹھپے لگ جاتے ہیں مگر ابکی بار تو سارے چینلز کے کیمرے ادھر ہونگے بلکہ سی سی ٹی وی کیمرے بھی ہونگے اور اندر باہر رینجرز بھی اسلیے رضوی صاحب 80،70 ہزار کی بات مت کرو بلکہ 40،30 ہزار کی بات کرو۔


 
Re: Haider Abbas Rizvi confesses that MQM will get less votes as compared to votes MQM got in 2013 election

the only thing he cares is about the brothel he operates