Advertisement

More 7 minor girls recovered in Karachi ,Police seize record of Madressa

Advertisement
منور حسن کا جہاد و قتال
کیونکہ مدرسہ تھا، اور بچیاں حفظ میں مشغول تھیں، لہذا یہ منور حسن کا جہادو قتال ہو۔
اگر کسی فیشن کلب سے نکلتیں اور "دیگر مقاصد "کے لئے استعمال ہو رہی ہوتیں، تو پھر یہ آپ کا محبوب "جہاد و قتال" ہو نا تھا۔
 
Advertisement
یہ چھاپہ اور "بازیابی" کا کیا مطلب ہے۔
سارے ملک میں ایسے مدارس قائم ہیں جہاں دوسرے شہتوں سے طلبہ وطالبات مقیم ہوتے ہیں۔
خاص کر اگر ان کے رشتہ دار کراچی میں موجود ہیں تو پھر تو کوئی اشکال ہی نہیں۔
ہاں اگر مدرسہ بند کرنے کا کوئی بہانہ چاہئے تھاتو پھر لاکھ خامیاں تلاش کی جا سکتی ہیں۔
 
باجوڑ کی بچیاں ، کراچی میں حفظ

ویسے تو آپ کے محبوب مولانا طاہر اشرفی بھی میٹھا پان کھاتے ہیں
 
یہ چھاپہ اور "بازیابی" کا کیا مطلب ہے۔
سارے ملک میں ایسے مدارس قائم ہیں جہاں دوسرے شہتوں سے طلبہ وطالبات مقیم ہوتے ہیں۔
خاص کر اگر ان کے رشتہ دار کراچی میں موجود ہیں تو پھر تو کوئی اشکال ہی نہیں۔
ہاں اگر مدرسہ بند کرنے کا کوئی بہانہ چاہئے تھاتو پھر لاکھ خامیاں تلاش کی جا سکتی ہیں۔

لوگوں کی معصوم بچیوں کو گروی کھا جاتا ہے ؟؟؟ اگر قرض نہی دیا تو اپنی بچوں کو گروی رکھو نا

دوسوں کے بچوں کو کیوں ؟؟؟ کیا یہ اسلام ہے ؟؟؟

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
25p4irr.png

35k8y0z.png