موذی جیسے نیچ ننگ آدمیت کی اصلیت کیا پاکستانی اور کیا امن پسند ہندوستانی سبھی 2002 کے فسادات کے دور سے بخوبی جانتے ہیں- لیکن مودی کو پاکستانی طاقت کا تب اندازہ ہوا جب امسال 27 فروری کو منہ کی کھانی پڑی- اور میرا یہ ماننا ہے کہ جب تک پاکستان کی ہندوستان کو مکمل تباہ کرنے کی صلاحیت موجودہے، پاکستان ہندوستان کی شرانگیزیوں سے محفوظ رہے گا- ہاں مقامی لسانی ودیگر عناصر کے ساتھ مل کر دہشت گردی میں ملوث رہے گا- کیونکہ بچھو اپنی خصلت سے باز آنے والا نہیں