اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے۔ ایڈیا نے ایران سے دوستی کر لی۔ انڈیا نے سعودیہ سے یارانہ لگا لیا۔ انڈیا کا قطر سے عشق بیچا چل گیا انڈیا امریکہ سے اکھ مٹکا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیر
ہر ویلے رونا پیٹنا کرنے سے اگر کوئی ترقی کرتا تو آج دنیا ہم سے ستر سال پیچھے ہوتی، کم ازکم۔