عمران پٹواری کے امپائر راحیل کے بارے میڈیا میں جان بوجھ کے جس طرح ایک امیج بلٹ کیا اسکا واحد مقصد نواز شریف کی ممنتخب حکومت کو نیچا دکھانا اور اسے ناکام حکومت کے طور پہ پیش کرنا تھا تاکہ اسی بہانے حکومت گرائی جا سکے ، اے آروائی پہ بیٹھے ہوئے فوجیوں کے ٹٹو اور ترین سے ڈبل تنخواہیں وصول کرنے والوں نے اس میں خاص طور پہ اپنا مذموم کردار ادا کیا ، سوشل میڈیا پہ تنخواہ دار اور بوٹ پالشی 24 گھنٹے مسلسل یہ مکروہ مہم چلاتے رہے ، ریاست کے اداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا گیا ، ان کے دمیان کچھ اصل اور کچھ جھوٹے اختلافات کو اتنی ہوا دی گئی کہ بس لگتا تھا کچھ ہونے جا رہا ہے،،سادی سی بات ہے کہ وفاقی حکومت نے یہ آپریشن شروع کیا ، جبکہ ابھی عمران پٹواری کا امپائر آرمی چیف نہیں بنا تھا ، آپریشن کو کامیاب بنانے میں آرمی بحثیت ادارا ، رینجرز ، حکومت سندھ اور سندھ پولیس کا کردار قابل ستائش ہے لیکن سارا کریڈٹ آرمی چیف کو دینا اور جو کوئی ایک آدھ ناکامی سامنے آئی اس پہ وزیر اعظم کو ذمے دار ٹھہرنا شرمناک ہے ، ،،2014 کے دھرنے میں انگلی کے خواہش مندوں نے بھی امپائر کی خوش آمد میں کوئی کثر نہ چھوڑی ، اس معاملے میں گجرات کے ٹھگ بردران ، شیخ شیدو ٹلی ، عمران پٹواری ، باربر اعوان اور دیگر قابل ذکر کردار ہیں ،،،،شیمآن بوٹ پالشیاز