Advertisement

Mere Karkuran Hazaron Ki Tadad Me Dar Ki Waja Se Underground Hain- Farooq Sattar

Advertisement
اور جو بھائی کے مطابق رابطہ کمیٹی کے ممبران ملک سے فرار ہو گے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
فاروق ستار روز چینلوں پر کہتا تھا
ہمارے ہزاروں لوگ ماوراے قانون اس آپریشن میں مار دیے گنے
جب لسٹ دی تو ٹوٹل چالیس بندے تھے
 
یہ اس لندن والے چریا کے اوٹ پٹانگ بیانات کا دفاع کرتے کرتے اس حال کوپہنچا ہے

​
 
آپ کا کیا تجزیہ ہے الطاف کے حالیہ بیانات سے کراچی کے لوگوں نے کیسے لیا ہوگا
نارمل کے یہ پاگل ہے سنجیدگی سے اس کے خلاف یا اس کے حق میں
 
یار ایم کیو ایم کے پکّے سپپورٹرز کو کوئی فرق نہیں پڑتا
انکا دماغ گھوما ہوا ہے.
کراچی کے اردو اسپیکنگ کمیونٹی کے کچھ جینوئن مسائل ہیں جن سے ایم کیو ایم فائدہ اٹھاتی ہے اور استعمال کرتی ہے
اب ایم کیو ایم کی سپورٹ لوئر مڈل کلاس علاقوں تک محدود ہو گئی ہے

اگر یہ پاگل سلاخوں کے پیچھے چلا گیا تو سمجھو ایم کو ایم ختم.
پر یہیں ہماری سیاسی جماعتوں کو اس خلاء کو ایسے اندازسے پر کرنا پڑے گا کہ جس سے کراچی کے لوگوں کے مسائل کا پائدار حل ڈھونڈا جاۓ
اگر یہ نہ ہوا تو ایم کیو ایم جیسا کوئی اور گروہ جنم لے گا اور اسے ہمارے دشمن پھر استعمال کریں گے

سو بٹا سو حق بات کی ہے ​
 
سو بٹا سو حق با&#15

78; کی ہے
it's good to see operation but one thing I don't understand why rangers is helping MQM HAQIQI Afaq group who are now getting hold of landhi and korangi and terrorising ppl and media is silent..
Having seen this I doubt this operation