Advertisement

Mega Scandal During PPP Govt.افغان ٹریڈ کے 3 ہزار ٹرک کراچی سے باہرن&#

[h=1]2010 :افغان ٹریڈ کے 3 ہزار ٹرک کراچی سے باہرنہیں گئے[/h]
141471-AfghanrefugeestravelonatruckastheycrosstheborderbetweenPakistanandAfghanistanatTorkhAFP-1371864042-370-640x480.jpg
​
4برسوں کے دوران کم از کم 7ہزار 922کنٹینرز چوری ہوئے، وفاقی ٹیکس محتسب۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل​
کراچی: کسٹمز انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ2010ء میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے 3ہزار ٹرک کراچی سے باہر ہی نہیں گئے اور مال مقامی گوداموں میں منتقل ہوا،کرپشن میں کسٹمزافسران ملوث ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے کنٹینر کیس میں ایف بی آرکی محکمہ جاتی تحقیقات کو مستردکردیا ہے۔ انٹیلی جنس نے سپریم کورٹ اور وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے جاری جنوری2010ء کی رپورٹ کی روشنی میں ٹھوس ثبوت حاصل کرلئے ہیں۔
1086.jpg
تحقیقات سے پتا چلا کہ وہ ٹرک جن پر افغان ٹرانزٹ کے کنٹینرز ہوناچاہیئں تھے وہ کراچی سے باہرہی نہیں گئے بلکہ کراچی اور ملک کے دیگرعلاقوںمیں قائم گوداموں میں منتقل کردیئے گئے۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی تحقیقات کے مطابق 4برسوں کے دوران کم از کم 7ہزار 922کنٹینرز چوری ہوئے۔​
 
Advertisement
Re: Mega Scandal During PPP Govt.افغان ٹریڈ کے 3 ہزار ٹرک کراچی سے باہر&#160

Well, I guess every Pakistani is now use to of these kindaa stories..Better, not to share it anymore...:(
 
Advertisement
Re: Mega Scandal During PPP Govt.افغان ٹریڈ کے 3 ہزار ٹرک کراچی سے باہر&#160

the question is,what were the contents of theses containers.probably guns,grenades,bombs and drugs.
 
Re: Mega Scandal During PPP Govt.افغان ٹریڈ کے 3 ہزار ٹرک کراچی سے باہر&#160

Lol. This is not news. Even those AT trucks/ containers exit Pakstan they THAN AGAIN smuggled into Pakstan.
WE DON'T NEED ATransit.