Maulana Tariq Jameel offering Prayer in Hospital مولانا طارق جمیل ہسپتال میں نماز ادا کرتے ہوئے
اللہ اکبر ، عالم با عمل اسے کہتے ہیں ! عالمی مبلغ اسلام ، داعی الی اللہ مولانا طارق جمیل جنہیں دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں انجیوگرافی کے بعد ان کے دل کو خون کی سپلائی کرنے والی شریان میں سٹنٹ ڈالا گیا ، مولانا طارق جمیل ہسپتال کے بیڈ پر اپنے بیٹے مولانا یوسف جمیل کی اقتداء میں نماز باجماعت ادا کرتے ہوئے ! یہ ہے راز کے جادوئی الفاظ اور لوگوں کی والہانہ محبت کا ۔ اللہ مولانا کو مکمل صحت عطاء فرمائے اور ان کا سایہ شفقت تادیر امت پر قائم رکھے ۔آمین

One of the biggest frauds in India. I don't know why but when I see him it gives me the creeps like is really really unclean is all that comes to my mind

there r just some BJP #hinduata bhakt on this forum and their facilitator so just ignore these "bone-grabbers". Regarding maulana, may Allah blessed all person with good health