Advertisement

Maulana Fazlur Rehman agrees to meet Shujaat Hussain

35788956_28395947.jpg


لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے مولا نا فضل الرحمان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے میلہ لوٹ لیا ، تاہم مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی حامی بھرلی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ، انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں نے آپ کو اپنا لیڈر تسلیم کر لیا ہے لیکن آپ کی بات سے فوج کے خلاف جو تاثر گیا وہ غلط ہے اسے مٹانے کی کوشش کریں۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ شہباز شریف حادثاتی طور پر اپوزیشن لیڈر بن گئے، شہباز شریف کا دھرنے میں کوئی کردار نہیں ان کی حیثیت تو ”جمعہ جنج نال“ والی ہے، وہ تو حادثاتی اور واقعاتی طور پر اپوزیشن لیڈر بن گئے۔ اب اصل اپوزیشن لیڈر تو مولانا فضل الرحمن ہیں جنہوں نے دونوں بڑی جماعتوں کو اپنے پیچھے لگا لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن مفاہمت سے معاملات حل کرنے کی کوشش کریں وہ اس کی اہلیت رکھتے ہیں۔ آپ ایسے باپ کے بیٹے ہیں جو سیاسی شعور رکھتے تھے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آپ کے والد محترم ہمیشہ ملکی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے افہام و تفہیم سے معاملات کے حل پر یقین رکھتے تھے۔
​

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/8342-1572721200
Islamabad: Jamiat Ulema Islam Fazl (JUI-F) chief Fazlur Rehman on Sunday agreed to meet Pakistan Muslim League Quaid (PML-Q) leader Chaudhry Shujaat Hussain, GNN reported.

As per details garnered, Shujaat will reach Islamabad tomorrow.

Earlier today, Chaudhry Shujaat Hussain told Maulana Fazlur Rehman that latter has emerged as ‘real opposition leader’..

Extolling Fazl’s political wisdom, Shujaat maintained that Shehbaz Sharif has become Opposition Leader incidentally.

“Two big parties [Pakistan Peoples Party and Pakistan Muslim League Nawaz] are following footprints of Fazl. Maulana must try to resolve all outstanding issues through dialogue”, Shujaat was quoted as saying.


http://gnnhd.tv/index.php/Pakistan/11236-1572721200-fazl-agrees-to-meet-shujaat
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
yeah Ch brothers puranay players hayn, hawa ka rukh dekh k apni line rakhtay hayn, PTI should not rest completely on them, they might be the first one to ditch PTI if opposition offers them something substantial plus establishment gives a nod...
 
Advertisement
Tu is ka mathlab Fazulu will be next opposition leader and Shabzay ke chutti?? mujay
Jinn ke in dernay ghaand baji unka kiya hogah.....mufut mai he bund detaay raAy ??
 
‏مشرف صاحب نےچوہدری شجاعت کو اکبر بُگٹی کے ساتھ امن مزاکرات کےلئےبھیجا نتیجہ:-بُگٹی مارا گیا ! پھر خیر سےلال مسجد میں مولانا عبدالرشید سے مزاکرات کےلئےبھیجانتیجہ:-مولانا عبدالرشید فائرنگ سے ہلاک ! فضل الرحمن سےمزاکرات میں دعا کریں انکا قدم مبارک ثابت ہو‎