- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مولانا فضل الرحمان اقتدار سے کیا فارغ ہوئے انہیں ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور ممتاز قادری کی پھانسی اور ختم نبوت ایشو یاد آگیا۔ جب ریمنڈ ڈیوس کو رہا کیا گیا تب مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی کے اتحادی تھے انہوں نے تب ایک لفظ تک نہیں بولا۔ جب ممتاز قادری کو پھانسی ہوئی تب مولانا فضل الرحمان نوازشریف کے اتحادی تھے تب بھی انہوں نے احتجاج نہیں کیا اور اقتدار سے چپکے رہے، ختم نبوت سے متعلق کاغذات نامزدگی میں ترمیم کے وقت بھی مولانا ن لیگ کے اتحادی تھے۔
مولانا فضل الرحمان کو ممتازقادری کی پھانسی، ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور ختم نبوت ایشو تب یاد آیا جب وہ اپنی تمام سیٹوں سے الیکشن ہارگئے۔ صدارتی امیدوار بنے لیکن صدر بننے کا خواب بھی شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔ پی ٹی آئی حکومت نے انہیں اقتدار میں حصہ دینے سے انکار کیا۔ مولانا صاحب سے سرکاری رہائش گاہ خالی کروالی گئی اور کشمیر کمیٹی سے بھی فارغ ہوگئے۔
اب حکومت کو مخاطب کرکے کہہ رہے ہیں کہ میں نے اسلام کی سربلندی کیلئے کفن باندھ لیا ہے۔ حکومت آج اسے اقتدار میں شامل کرلے تو یہ بندہ کفن پھینک کر پی ٹی آئی کا پٹہ گلے میں ڈال لے گا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tf78ZDA.jpg