مولانا کا حال اس بیاھی عورت جیسا ھے جو رات کو ایکدم گھر سے غائب ھوجاتی ھے اور علی الصبح گھر واپس آکر اپنے خاوند کو قسمیں کھا کھا کر یقین دلا رھی ھوتی ھے کہ وھ تو اپنے باپ کے گھر گئ ھوی تھی مولانا بھی عوام کو یقین دلانے کی کوشش میں ھیں کہ وھ حکومت(خاوند) کو بتا کر گئے تھے اور سسرال (دفتر خارجہ) میں انھین بریفنگ بھی دی گئ تھی اور سارے محلے والوں(طالبان) کی باتیں الگ سے سنیں دورے کی برکت سے امریکی افغان معاھدھ بھی نہ ھوسکا مولانا کا دائرھ تکریم سکڑتے سکڑتے بھت چھوٹا رھ گیا ھے ھم نے تو کچھ ن نھین کیا جو کیا اللہ تعالی نے کیا ھے جسکے ھاتھ میں عزت اور ذلت ھے
ٹالی تے ٹنگ کے مولوی فضلو دی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مارو تاکہ سچ بول
بات تو مذاق میں ھی کی تھی حیرت ھے آپ سنجیدھ کیسے ھو گئے؟
:lol:گویا اسکو ٹالی پر ٹنگ دیا جاے اور آپکو بلوا لیا جاے تو دو چار بار اصرار کرنے سے آپ کے راضی ھونے کا امکان ھے