ISLAMABAD: The Joint Investigation Team, formed to probe offshore assets of Sharif family, has summoned Maryam Nawaz, the daughter of Prime Minister Nawaz Sharif, on July 05.
The Supreme Court has given July 10 deadline to JIT to submit its final report.
The six-member investigation team headed by FIA Additional Director General Wajid Zia has also summoned Hassan Nawaz and Hussain Nawaz again on July 03 and 04 respectively.
Prime Minister Nawaz Sharif, Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif, PM’s son-in-law and Maryam Nawaz husband Captain (retd) Safdar have also recorded their statement before the JIT. https://www.thenews.com.pk/latest/213103-Panama-JIT-summons-Maryam-Nawaz-on-July-05
سونہہ رب دی ہن نواز شریف بچ وی جاوے پر ایس ملک اچ ایک مثال قیم ہو رہی اے کہ لمے ہتھ قنون دے بادشاؤاں، شزادیاں (مونث)، شزادیاں (مذکر) دیاں پیشیاں ہو رہیاں نے اک دن جرنیلاں، ججاں تے جرنلسٹاں دیاں پیشیاں وی ہوں گیاں سو دن چور دے تے اک دن سادھ دا
صفدر کا اپنے والد کا 10 مرلے کا گھر، مریم صفدر کے شوہر کا کوئی گھر ہے ہی نہیں اور نہ ہی کوئی جائداد - اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنید نامی لڑکا جو انگلستان میں تعلیم حاصل کر رہا ہے وہ آخر بچہ ہے کس کا، ماں باپ کا تو رشتہ مشکوک ہو گیا اور مشکوک والدین تو انتہائی غریب نکلے تو آخر اتنی مہنگی تعلیم کے لیئے انگلستان کا خرچہ اٹھاکون سا باپ رہا ہے؟ اُف خدایا میرا تو سر چکرانے لگ پڑا ہے
صفدر کا اپنے والد کا 10 مرلے کا گھر، مریم صفدر کے شوہر کا کوئی گھر ہے ہی نہیں اور نہ ہی کوئی جائداد - اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنید نامی لڑکا جو انگلستان میں تعلیم حاصل کر رہا ہے وہ آخر بچہ ہے کس کا، ماں باپ کا تو رشتہ مشکوک ہو گیا اور مشکوک والدین تو انتہائی غریب نکلے تو آخر اتنی مہنگی تعلیم کے لیئے انگلستان کا خرچہ اٹھاکون سا باپ رہا ہے؟ اُف خدایا میرا تو سر چکرانے لگ پڑا ہے :crazy::crazy::crazy::crazy:
بقول مریم نواز:جنید کو نواز شریف پال رہا ہے نواز شریف کہتا ہے مجھے حسین نواز پال رہا ہے حسین نواز کہتا ہے جب وہ بڑا ہوا تو اُس نے خود کو پلا پلایا پایا لہذا اسے پتہ ہی نہیں کہ اُسے کس نے پالا کہانی ختم شد