Re: Mujhe per Jhotay case banae, Mere Walidain aaj Qabar mein Khush honge jab Tumhari baiti jae gi JIT mein ... - Shehla Raza VS Maiza Hameed
"اس مائزہ کی ٹیں ٹیں نے تو منصور علی خان کو بھی زِچ کر دیا ، بیچارہ "میں جواب تو لے لوں، میں جواب تو لے لوں کی تکرار ہی کرتا رہا ، مگر اس شریفانہ طوطی نے اپنی چونچ بند ہی نہیں کی ۔
اسلام آباد کے باسی بےتابی سے منتظر ہیں کہ جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے تاریخ ساز موقع پر شہر کو وفاقی اور پنجاب حکومت کب مریم اور شہزادے کے ہاتھوں میں ہاتھ تلور کے ساتھ والےرنگ[FONT=&]بر نگےپوسٹرز سے سجا تیہیں؟[/FONT] بریکنگ نیوز : سی این این
اوئے ہووئے کیسے کیسے لوگوں سے کیسی کیسی باتیں سننا پڑ رہی ہیں ، توبہ ، ایک بار پھر ثابت ہو گیا پیسہ یا عھدہ عزت کی ضمانت نہیں، مجھ سے مائزہ بیچاری کی گول مٹول شرمندہ شکل دیکھی نہیں گئی
آج مریم بھی سوچ رہی ہو گی کس منحوس گھڑی میں ، میں نے ثنا بچہ کو کال کر لی
I hate Shahla Raza, but there's no doubt she and other women from PPP have faced so much torture that we have no option but to respect them in this regard.
اوئے ہووئے کیسے کیسے لوگوں سے کیسی کیسی باتیں سننا پڑ رہی ہیں ، توبہ ، ایک بار پھر ثابت ہو گیا پیسہ یا عھدہ عزت کی ضمانت نہیں، مجھ سے مائزہ بیچاری کی گول مٹول شرمندہ شکل دیکھی نہیں گئی
آج مریم بھی سوچ رہی ہو گی کس منحوس گھڑی میں ، میں نے ثنا بچہ کو کال کر لی
پتا نہیں یہ نون والے کیوں اتنے الّو ہیں۔ کلثوم نواز نے جمہوریت نہیں بلکہ اپنے شوہر کو بچانے کی جنگ لڑی۔خاوند رہا ہو کر جدہ گیا اور اس کی جنگ ختم ہوگئی۔