Advertisement

Maryam Nawaz ki JIT mein talbi per unke haq mein bolne walon ko Shehla Raza ka Qarara Jawab

Advertisement
19247565_515609525436634_8573580207472979856_n.jpg
 
Re: Mujhe per Jhotay case banae, Mere Walidain aaj Qabar mein Khush honge jab Tumhari baiti jae gi JIT mein ... - Shehla Raza VS Maiza Hameed

"اس مائزہ کی ٹیں ٹیں نے تو منصور علی خان کو بھی زِچ کر دیا ، بیچارہ "میں جواب تو لے لوں، میں جواب تو لے لوں
کی تکرار ہی کرتا رہا ، مگر اس شریفانہ طوطی نے اپنی چونچ بند ہی نہیں کی ۔
 
Advertisement



اسلام آباد کے باسی بےتابی سے منتظر ہیں کہ جے آئی ٹی
میں پیش ہونے کے تاریخ ساز موقع پر شہر کو وفاقی اور پنجاب حکومت کب مریم اور شہزادے کے
ہاتھوں میں ہاتھ تلور کے ساتھ
والے رنگ
[FONT=&amp]بر نگے پوسٹرز سے سجا تی ہیں؟ [/FONT]
بریکنگ نیوز :
سی این این
 
Advertisement
اوئے ہووئے کیسے کیسے لوگوں سے کیسی کیسی باتیں سننا پڑ رہی ہیں ، توبہ ، ایک بار پھر ثابت ہو گیا پیسہ یا عھدہ عزت کی ضمانت نہیں، مجھ سے مائزہ بیچاری کی گول مٹول شرمندہ شکل دیکھی نہیں گئی

آج مریم بھی سوچ رہی ہو گی کس منحوس گھڑی میں ، میں نے ثنا بچہ کو کال کر لی
 
اوئے ہووئے کیسے کیسے لوگوں سے کیسی کیسی باتیں سننا پڑ رہی ہیں ، توبہ ، ایک بار پھر ثابت ہو گیا پیسہ یا عھدہ عزت کی ضمانت نہیں، مجھ سے مائزہ بیچاری کی گول مٹول شرمندہ شکل دیکھی نہیں گئی

آج مریم بھی سوچ رہی ہو گی کس منحوس گھڑی میں ، میں نے ثنا بچہ کو کال کر لی


Dil ki baat kardi :lol:
 
Advertisement
نوازشریف واز انشورنس پالیسی آوف زرداری پارٹی.
نوازگیا زرداری گیا
رہ گیی پیپل پارٹی تو وہ بے نظر کے ساتھ قتل ہو گئی تھی.

 
پتا نہیں یہ نون والے کیوں اتنے الّو ہیں۔ کلثوم نواز نے جمہوریت نہیں بلکہ اپنے شوہر کو بچانے کی جنگ لڑی۔خاوند رہا ہو کر جدہ گیا اور اس کی جنگ ختم ہوگئی۔
 
Re: Shehla Raza blasted on Maryam and Nawaz Sharif - Must Listen

Lol, Aaj tu Shehla bhi achi lug rahi hai. Kya desperation hai.