Advertisement

Maryam Nawaz Appeals Prayers For Early Recovery Of Her Mother

Advertisement
میں نے ٹیوٹر پر یہ پڑھا ہے کسی ڈاکٹر نے لکھا ہے اصل صورت حال
یہ بیچاری ڈاکٹر بھی پی ٹی ای کی حامی ہے ویسے
اب اماں جی بچنے کی امید بالکل نہی ہے
کسی بھی وقت خبر آ سکتی ہے
مریم اس وقت گئی ہے جب یہ سب کچ ہو چکا تھا
دنیا کا دھوکہ بہت عظیم ہے



Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Allah sub baemaroo ko shifa da aur baemar ka baara mae jhoota purpogunda aur humdurdi bitoorna wala pa lanut furmaa Aameen....
 
اللہ اسے صحت اور تندرستی دے مگر لوگوں کے دل میں تو اسکا کوئی درد نہیں ہے جو اسکے اپنے بچوں کے دلوں میں ہو گا اسوقت تو مریم اور گونگلو مونگلو کو سب لچ چھوڑ کے اللہ کے حضور گڑ گڑا کر اپنی ماں کی صحت کے لئے دعا مانگنی چا ہئیے نہ کہ لوگوں سے کہے کہ تم دعا مانگو اور میں اپنا لچ تلتی ہوں
 
Advertisement
Astaghfirullah.png
 
اللۂ کرے مائی کو آخیری لمہوں میں ہی سمجھ آئی ہو کہ کیسے غریبوں کے دل بند ہو جاتے ہیں ہسپتالوں کے برآمدوں میں۔

مگر ہاے باقی گماشتوں کو بتانے سے پہلے ہی برین ڈیڈ ہو گئی۔

یہ سیاستدان تو پاور کی خاطر بیویوں کو کہتے ہیں بلٹ پروف گاڑی کی جہت سے باہر نکل کے ہاتھ ہلاؤ

اب اس کی مدہ لاش کو کیسے کیش کرتے ہیں دیکھنے والا ڈرامہ ہو گا۔


ُ
 
Advertisement
How Ironic Aysha, your usage of two words, BRAIN DEAD. These two words describe this illiterate Lohaar family of robber barons of Pakistan, with a IQ of a dead pig.

May ALLAH CURSE HER AND THE RETARDED DAKOO OFFSPRINGS OF NAWAZ JAHIL KANJUR LOHAAR.

TREASON AGAINST PAKISTAN AND HIS ALLAH AND HIS NABI (pbuh) by Nawaz Lohaar, he must die a horrible death. Dr Ayesha of? What.
 
Advertisement
Agar asli shakil mein dekhain gay tu Aap nay hi pahchannay se inkar kar dena hai

لیکن کیا یہ شکل چمکانے کا موقع ہے ؟ بیگم کلثوم کی بتائی گئی حالت سے میرا دل ڈر رہا ہےجبکے یہ تو انکی سگی اولاد ہے
اللہ جانے کیسا جگرا پایا ہے ان لوگوں نے
​
 

لیکن کیا یہ شکل چمکانے کا موقع ہے ؟ بیگم کلثوم کی بتائی گئی حالت سے میرا دل ڈر رہا ہےجبکے یہ تو انکی سگی اولاد ہے
اللہ جانے کیسا جگرا پایا ہے ان لوگوں نے
​
Aik jigar ( Dil) hi tu nahi hai in logon Kay pas!
 
Aik jigar ( Dil) hi tu nahi hai in logon Kay pas!

....:D..لگتا ہے آپ نے سویاں زیادہ ہی کھا لیں ہیں
آپ کی اردو سے اچھی تو میری اردو ہے
جگر دل کو نہیں کہتے
liver جگر مطلب
heart دل مطلب
​
 
میری خالہ نواسی سال کی ہیں لیکن شہر سیالکوٹ میں ان کی دیکھ بھال کے لیے کوئی اچھا ہسپتال نہیں

ان کو آپ لندن سے علاج کروا دیں .. تو میری خالہ کی طرح میرا ووٹ بھی آپ کا ہو گا .. اور میری دعائیں بھی ..

اور میں اپنے ایک صحافی کزن کی طرح آپ کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بن کر اخیر ات بھی مچاؤں گا .

بس نواسی سالہ بڑھیا کا خیال کر لیں