Advertisement

Maryam ke Mad-e-Muqabil Imran Khan nahi balke Hamza Shehbaz honge - Dr Shahid Masood

Advertisement
چلو جی ڈاکٹر صاحب نے ایک بہت اچھی خبر سنا دی شہباز شریف فیملی کے اندر کی - اس کو یہ خبر اس کے روحانی دادے کھتری نتھور لال کی بدروح نے سنائی تھی جو شریف فیملی کی جسوسی پر ڈاکٹر صاب نے لگائی تھی
چلو سارے مصلے بچا لو اور گٹکاں بھی پڑھنی شروع کر دو -اپس میں ہی لڑ مریں
ہمارے رنگیلے کے بس کی بات تو نہیں ان کو ہٹانا
 
لعنت ہے اس گندے نظام پر جہاں پاکستانیوں کو یہ خاندان اپنے باپ کی جاگیر سمجتے ہیں ایک کے بعد ایک انہیں غلام بنانے کی سوچ رہا ہے پٹواریوں جاگو