Advertisement

Martyrs Day: Chandigarh Municipal Corporation passes off US Armymen as Indian Army soldiers in hoard

indianarmy-main.jpg
The hoardings were put up across Chandigarh to inform the general public.


Written by Man Aman Singh Chhina | Chandigarh | Updated: March 22, 2015 9:48 pm
Chandigarh Municipal Corporation (MC) committed a major faux pas on Sunday when it passed off photographs of US Army personnel as those of Indian Army soldiers in its hoardings commemorating Martyrs Day across the city.

The photograph of three US soldiers seems to have been picked up from the internet where they have been misrepresented as that of Indian Army even though the soldiers are clearly seen wearing the US Flag on their uniforms (see pic).


To make the matters worse, the photograph from the internet has been tampered with and flipped so that the US flag was not visible.

However, flipping the photograph made all the three soldiers look like they were holding rifles in their left hand which seemed very unlikely and raised initial suspicions of the photograph being doctored which were later proven right

indianarmy-body.jpg


Even other aspects of the photograph, like the pattern of helmets worn by the soldiers and the M-16 US Army standard issue rifle they are carrying, should have alarmed the MC officials dealing with the advertisements but evidently all this was ignored.

The hoardings were put up across Chandigarh to inform the general public about the commemoration event being held in the city on March 23 to mark the martyrdom day of Bhagat Singh, Rajguru and Sukhdev where the war widows would also be honoured.


The defence community in Chandigarh is understandibly aghast at the faux pas. Speaking to The Indian Express, Major Guneet Chaudhary (retd) said that the Chandigarh MC must take action against those responsible for dishonouring Indian Army martyrs. “This is not a small mistake. It goes to show how lightly the Chandigarh Administration takes the defence community and what little importance it gives it,” he said.

source

چندی گڑھ: دنیا بھر کے ممالک اپنے فوجیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں اور بھارت میں بھی ایسی ہی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خراج عقیدت اپنے فوجیوں کے بجائے امریکی فوجیوں کو پیش کر ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 23 مارچ کو یوم شہدا کے طور پر منائے جانے والے دن کے موقع پر چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر بھر میں فوجیوں کی یاد میں لگائے گئے ہورڈنگز بورڈز پر اپنے فوجیوں کے بجائے امریکی فوجیوں کی تصاویر لگادیں۔ ہورڈنگز بورڈ پر نظر آنے والے فوجیوں کے جہاں چہرے اور یونیفارم بھارتی فوجیوں سے نہیں مل رہے وہیں ان کے کندھوں آویزاں امریکی پرچم کا بیج بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کی میئر پونم شرما کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ تصاویر انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ہوں جس کی وجہ سے غلطی ہوئی ہو تاہم اس غلطی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ دوسری جانب چندی گڑھ سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کرن کھیر کا کہنا ہے کہ اس طرح کا عمل ہمارے فوجیوں کی بے ادبی ہے لہذا اس پر عوام سے سرعام معافی مانگی جائے۔
​
​
​

http://www.express.pk/story/340217/
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Bhai aab kia chatay ho jesay un ke fauj mea han un ke to woh tasweeran bari kar ka dikhane sea rehai akhir agar light color bhee karna hota to kitne kartay. Time short hoga aur rang gora kne wali cream ko kuch time to lagta hoga na gehra rang katney ka lia is lia apne nai aqaon ke tasweer laga de.
 
Indian Governement Disgusted its ARMY

بھارت نے اپنے فوجیوں کی یاد میں بنائے گئے ہورڈنگز پر امریکی فوجیوں کی تصاویر لگادیں




340217-indianarmyasUSarmy-1427111146-183-640x480.jpg

ہوسکتا ہے یہ تصاویر انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ہوں جس کی وجہ سے غلطی ہوئی ہو، میئرچندی گڑھ پونم شرما فوٹو؛انڈین ایکسپریس

​

چندی گڑھ: دنیا بھر کے ممالک اپنے فوجیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں اور بھارت میں بھی ایسی ہی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خراج عقیدت اپنے فوجیوں کے بجائے امریکی فوجیوں کو پیش کر ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 23 مارچ کو یوم شہدا کے طور پر منائے جانے والے دن کے موقع پر چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر بھر میں فوجیوں کی یاد میں لگائے گئے ہورڈنگز بورڈز پر اپنے فوجیوں کے بجائے امریکی فوجیوں کی تصاویر لگادیں۔ ہورڈنگز بورڈ پر نظر آنے والے فوجیوں کے جہاں چہرے اور یونیفارم بھارتی فوجیوں سے نہیں مل رہے وہیں ان کے کندھوں آویزاں امریکی پرچم کا بیج بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔


چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کی میئر پونم شرما کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ تصاویر انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ہوں جس کی وجہ سے غلطی ہوئی ہو تاہم اس غلطی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ دوسری جانب چندی گڑھ سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کرن کھیر کا کہنا ہے کہ اس طرح کا عمل ہمارے فوجیوں کی بے ادبی ہے لہذا اس پر عوام سے سرعام معافی مانگی جائے

http://www.express.pk/story/340217/

​
 
Last edited by a moderator: