Advertisement

Mansoor Ali Khan's another Tweet: Praising KP govt efforts regarding APS victims families and exposi

I won't take him seriously. He is among many who used IK's name to be famous and then started taking pay slips from others. I am talking about the likes of him, ahmad qureshi and noorani. When no one knows who you are, you start praising IK, get famous and then demand your pay slips from opponents of IK.

jab rating mein kami anay lagti hai tou khan mein achaian nazar anay lagti hein..
 
Last edited:
بھائی ان صحافیوں کی دوستی بھی بری اور دشمنی بھی
ان کو اتنی لفٹ نہ کروایا کرو ،,آج اس کا موڈ اچھا ہوگا پی ٹی ای کے لئے یا پھر نون سے "نراضگی " جو پی ٹی ای کی تعریف ہو رہی ہے
 
Advertisement
پی ٹی آئی چینل اے آر وائی کی آفیشل پالیسی اسٹیبلشمنٹ کے کچھ بریگیڈئیر کی جانب سے دی جاتی ہے ، دھرنے کا بندوبست جنہوں نے کیا تھا ، وہی ان بکاؤ صحافیوں اور اینکرز کو نواز حکومت کے خلاف استعمال کر تے آ رہے ہیں اور عمران خان اور تحریک انصاف کی جھوٹ موٹ کی تعریفیں اور خیالی اور تصوراتی تبدیلیوں کا پراپیگنڈا کرواتے ہیں، اب یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس الو کو بھی شاید خواب آیا ہے کے پی میں تبدیلی کا جبکہ اس صوبہ میں غربت پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے، پولیس کی وردیاں بدل جانا انقلاب ہوتا ہے تو ایسا انقلاب برین واشڈ تاریکیوں کو مبارک۔
 
سب سے پہلی بات تم کیسے کہہ رہے ہو کے پی میں غربت بڑھ گئی ہے
دوسری بات غربت کا تعلق وفاقی اقتصادی پولیسی سے زیادہ ہوتا ہے
آخری اور اہم بات اس ٹویٹ میں کہیں غربت کا ذکر نہیں،میں نے خود بچوں کے والدین کا انٹروایو سنا ہے،وہ کہتے ہیں کے صوبائی حکومت نے جو وعدے کئے تھے کافی حد تک پورے کر دئے ہیں جبکہ نورے کے وعدے بوگس نکلے،ہمیشہ کی طرح۔
 
Last edited:
تاریک انصاف اور مانی مینٹل نیازی کے ماننے والے برین واشڈ ایڈیٹ ہیں ، صرف انہی کو کے پی کے میں تصوراتی اور خیالی ترقی نظر آتی ہے ، پتہ نہیں مانی نیازی مینٹل نے ایسے کون سے وعدےپورے کر دیئے جن کی وجہ سے وہاں کی عوام کی غربت دور ہوگئی اور ان کا معیار زندگی بلند ہو گیا ؟؟

No no Inqlab is in Punjab 62% of Pakistan and better than Paris and Istambol, the rest of Pakistan is just living in 17 century but Punjab economy is more superior , Punjab health system is better than Canada, their education is better than UK, so please don't praise any other province but Punjab and Shreef brothers:lol:
This is for pathetic slave of Mariyam medica cell Mr Gujjar shameless league monthly paid slave of Noon(bigsmile)
 
تاریک انصاف اور مانی مینٹل نیازی کے ماننے والے برین واشڈ ایڈیٹ ہیں ، صرف انہی کو کے پی کے میں تصوراتی اور خیالی ترقی نظر آتی ہے ، پتہ نہیں مانی نیازی مینٹل نے ایسے کون سے وعدےپورے کر دیئے جن کی وجہ سے وہاں کی عوام کی غربت دور ہوگئی اور ان کا معیار زندگی بلند ہو گیا ؟؟
ترقی ھوتو رہی ھے گجر صاحب ۔۔۔۔__
اگر آپ نگاہِ محبتِ نورے سے ہٹاکر تو دیکھیں۔۔۔__

اگر آپ سمجتے ھیں کہ صرف یہ بکائو ہی کہہ رھا ھے تو ایسا نہیں ھے۔

12342552_1086918134665589_8251271036978098392_n.jpg

مثلاّ انہیں ہی دیکھ لیں۔
12341598_1087194091304660_7607210388538375755_n.jpg

کچھ اور لوگ بھی۔۔۔۔

12376520_548470901986454_8823249159882896019_n.jpg

For patwaris tabdeeli means metros doesn't matter if girls are raped everyday, no ventilator in hospital, education going down and overall crime rate going up.
تاریک انصاف اور مانی مینٹل نیازی کے ماننے والے برین واشڈ ایڈیٹ ہیں ، صرف انہی کو کے پی کے میں تصوراتی اور خیالی ترقی نظر آتی ہے ، پتہ نہیں مانی نیازی مینٹل نے ایسے کون سے وعدےپورے کر دیئے جن کی وجہ سے وہاں کی عوام کی غربت دور ہوگئی اور ان کا معیار زندگی بلند ہو گیا ؟؟
 
@Nice2MUDon't spread hatred on this extremely sensitive issue and keep your filthy politics away by cashing martyred angels.

Nooras need to hated. They are looters and plunders of Pak and must be hated.

If Nooras are so good then why they didn't care for the parents of those kids?

Had you listened one of the mother of APS victim in Talat's Prog in which she had said that Wife of Joker e Alam (Tehmeena Durrani) had promised her regarding incentives for victims from fed govt but when she met Nawaja, he had told her that this incident had taken place in Peshawar not in Lahore so don't bother...Shame on you and your liar and Munafiq leaders