Advertisement

Malik Riaz has offered to pay Rs 485b in order to settle 3 mega corruption cases against Bahria Town - Amir Mateen

Advertisement
Advertisement
This is great, money coming in, is good cause for Pakistan government
 
so in madina's riasat if you have money, you can get away with corruption?
 
پاکستان کا امیر ترین آدمی ملک ریاض ہے جس نے بحریہ ٹاون کے نام پر کھربوں روپے کمائے ہیں ہر شخص کو پیسے سے خریدنے کی کوشش کرتا ہے سوائے 92 چینل کے باقی تمام چینل ملک ریاض پر بات نہیں کرتے نہ اسکی خبر دیتے ہیں۔ق لیگ نے سرکاری زمینیں جمع سرکاری جنگل بھی الاٹ کیں ۔ آصف زرداری نے اسکو سرکاری زمینیں الاٹ کیں، نوازشریف شہباز نے اسکو سرکاری زمینیں الاٹ کیں۔ جنرل مشرف نے اسکو سرکاری زمین الاٹ کیں۔ سب سے زیادہ زمینیں اس نے مظلوم عوام کی زمین پر قبضوں سے حاصل کی قتل بھی کرائے اور جیلوں میں عوام کوگھسایا اور ان پر ظلم بھی کرایا لیکن پھر ایک ثاقب نثار برامد ہوگیا اس نے تمام بدمعاشوں کو کھلی چھوٹ دینے کی بجائے عدالت میں گھسیٹ لیا جہان پھر ملک ریاض بدنام ہوگیا​