اگر کسی نے گوروں کے دیس میں مفت میں سستی شہرت پانی ہو تو اس کے بہت آسان طریقے موجود ہیں .. جن میں سب سے کارآمد طریقہ اپنا پیٹ ننگا کر کے دکھانا کہلاتا ہے پوری دنیا میں لاکھوں کی تعداد میں فلمیں بنتی ہیں اور ڈاکومنٹریز بھی .. لیکن ان گوروں کو کوئی چیز پسند نہیں آتی .. یہ صرف اسے منتخب کرتے ہیں جس میں ہمارے معاشرے کے مکروہ چہروں کو مشتہر کیا گیا ہواور جو ہماری بدنامی کا سبب سمجھے جاتے ہوں ..ہمیشہ کی طرح اس بار پھر شرمین عبید چینوے نے پاکستانی معاشرے کو ایک انتہائی بدنما انداز میں پیش کر کے آسکر ایوارڈ کے لئے نامزدگی حاصل کر لی .. اور سلام ہے اس ملک کے وزیراعظم پر جو پوری کابینہ اور اہل وعیال کے ساتھ اپنا قیمتی وقت نکال کر اس فلم سے محظوظ ہوتے رہے اور تالیاں بجاتے رہے
اس میں کیا غلط ہے ؟ ملک کے اندر جو غلط ہو رہا ہے اسے یا تو سہتے رہیں یا اس کو پوری دنیا کو دکھائیں شاید کوئی ان حکمرانوں کو اور عوام کو شرم آجاے. شرمین چنوے کیا دکھاتی ہے ؟ عورتوں پے ظلم ؟ مردوں کا معصوم اور خوبصورت عورتوں پر تیزاب پھینکنا ؟ یا ہمارے معاشرے میں عورت کو پیروں کی جوتی سمجھنا اور کیا ؟؟؟ اسکی ڈاکومنٹریز پر ووہی اعتراض کرسکتا ہے جو عورت کو پیر کی جوتی سمجھتا ہے پاکستان اسی لائک ہے جب حکمران اچھے ہوں گے تو عورتوں پر ظلم بھی نا ہونے کے برابر ہونگے جب حکمران ایسے ہونگے تو عورت آواز بھی اٹھاے گی تو اسکی نہیں سنی جائے گی شرمین چنوے کو داد دیتا ہوں اسنے پرائم منسٹر کو اپنی ڈاکومینٹری دکھا کر زناٹے دار تھپڑ مارا ہے اسکے منہ پر-
Most no of rapes are happening in America but would they allow anyone to film this, never. He is the prime minister and should be ashamed of it rather enjoying it.
اس میں کیا غلط ہے ؟ ملک کے اندر جو غلط ہو رہا ہے اسے یا تو سہتے رہیں یا اس کو پوری دنیا کو دکھائیں شاید کوئی ان حکمرانوں کو اور عوام کو شرم آجاے. شرمین چنوے کیا دکھاتی ہے ؟ عورتوں پے ظلم ؟ مردوں کا معصوم اور خوبصورت عورتوں پر تیزاب پھینکنا ؟ یا ہمارے معاشرے میں عورت کو پیروں کی جوتی سمجھنا اور کیا ؟؟؟ اسکی ڈاکومنٹریز پر ووہی اعتراض کرسکتا ہے جو عورت کو پیر کی جوتی سمجھتا ہے پاکستان اسی لائک ہے جب حکمران اچھے ہوں گے تو عورتوں پر ظلم بھی نا ہونے کے برابر ہونگے جب حکمران ایسے ہونگے تو عورت آواز بھی اٹھاے گی تو اسکی نہیں سنی جائے گی شرمین چنوے کو داد دیتا ہوں اسنے پرائم منسٹر کو اپنی ڈاکومینٹری دکھا کر زناٹے دار تھپڑ مارا ہے اسکے منہ پر-
اچھا تو آپ پاکستانی معاشرے کو واقع ہی اس قدر بھیانک سمجھتے ہیں جہاں عورت کی کوئی عزت اور وقعت نہیں، جہاں عورت کو کپڑے اتار کر اسٹرپ کلب میں نچایا نہیں جاتا ، جہاں جسم فروشی کو اک انڈسٹری نہیں سمجھا جاتا ، جہاں برقع پہننے پر پابندی نہیں جہاں مخلوط تعلیم لازمی نہیں ، جہاں سیکس ایجوکشن کی سہولت نہیں ، جہاں عورت بغیر نکاح کےکسی غیر مرد کے ساتھ نہیں رہ سکتی، جہاں مذہب کو لازمی تعلیمی نصاب کا حصہ سمجھا جاتا ہے .. اگرآپ یہ سب چیزیں عورت کے حقوق کی خلاف ورزی سمجھتے ہیں تو پھر واقع ہی ہمارا معاشرہ ظالم اور بھیانک ہے .. حقیقت تو یہ ہے کے جو عزت عورت کی ہمیں ہمارا معاشرہ دیتا ہے وہ یہ مغربی معاشرہ سوچ بھی نہیں سکتا .. عورت کی آزادی کے نام پر عورت کو لذت حاصل کرنے کے آلے کے طور پر مغرب ہی استعمال کرتا آیا ہے پس ہمیں ہمارے اکا دکا واقعات پر تنگ نظر قرار دینا مغرب کا مشغلہ ہے ..

aap ne bilkul theek farmaya ke jo izat hamara mashra aurant ko deta hai wo west nahin deta. for example, humare nojawan kitni izat ke sath aurton ke moonh par tezab phank dete hain. jab aurton ke peeche ***** chore jate hain to kafi izat di jati ha aurton ko. mera to khayal ha aurton itni izat na hi den to behtar ha

hazrat yeh ikka dukka waqeaat hain.. in wakeaat ko hamara poora muashra bura samjhta hay aur isay koi bhi izat ki nigah se nahi dekhta.. aisay gang rape aur dosray waqaat maghrib men hr dosray din hotay hain lekin media pr highlight is liye nahi hotay k in ki badnaami hoti hay ... kisi infradi waqay ko bunyaad bana kr pooray muashray pr gandagi phainkna kahan ka insaaf hay?

جناب ہمارا مذہب سب سے زیادہ عورتوں کو حقوق دیتا ہے آپ کی بات سے بلکل اتفاق کرتا ہوں کے مغرب میں عورت کی آزادی کے پیچھے کیا مقصد ہے لیکن ہمیں اپنے ملک میں دیکھنا چاہیے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے آپ اتفاق کریں نہ کریں لیکن پاکستان میں زیادہ تر عوام عورتوں کو ان کے جائز حقوق نہیں دیتی اور سہی طرح ٹریٹ بھی نہی کرتی - کیوں کہ عورت کا کوئی ساتھ نہیں دینے والا ہوتا تو وہ ساری زندگی چپ کا روزہ رکھ کر ظلم سہتی رہتی ہے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن جب اسطرح کی خبریں آتی ہیں تو دکھ ہوتا ہے
جناب ہمارا مذہب سب سے زیادہ عورتوں کو حقوق دیتا ہے آپ کی بات سے بلکل اتفاق کرتا ہوں کے مغرب میں عورت کی آزادی کے پیچھے کیا مقصد ہے لیکن ہمیں اپنے ملک میں دیکھنا چاہیے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے آپ اتفاق کریں نہ کریں لیکن پاکستان میں زیادہ تر عوام عورتوں کو ان کے جائز حقوق نہیں دیتی اور سہی طرح ٹریٹ بھی نہی کرتی - کیوں کہ عورت کا کوئی ساتھ نہیں دینے والا ہوتا تو وہ ساری زندگی چپ کا روزہ رکھ کر ظلم سہتی رہتی ہے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن جب اسطرح کی خبریں آتی ہیں تو دکھ ہوتا ہے[/right]
جناب میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ ایسے واقعات ہر معاشرے میں رونما ہوتے رہتے ہیں بس اس کی نوعیت بدل جاتی ہے .. مغرب میں جسم فروشی کے دھندے میں مجبور خواتین سسکتی رہتی ہیں پر کوئی نام نہیں لیتا .. نزلہ ہمارے معاشروں پر گرتا ہے
hazrat yeh ikka dukka waqeaat hain.. in wakeaat ko hamara poora muashra bura samjhta hay aur isay koi bhi izat ki nigah se nahi dekhta.. aisay gang rape aur dosray waqaat maghrib men hr dosray din hotay hain lekin media pr highlight is liye nahi hotay k in ki badnaami hoti hay ... kisi infradi waqay ko bunyaad bana kr pooray muashray pr gandagi phainkna kahan ka insaaf hay?
Mirza saab jab molvi naheen hotay thay tab kon sa khawaateen Pilot theen??? Dunya main her Taqatwer apnay say kamzor per zulm kerta hay, kia merd aur kia auratain.
Molvioon ka Qasoor yeh hay kay woh bechaaray Jahil hain. Dunya ki taleem un kay pass hay naheen (Maali halaat ki wajhah say) aur Deen ki taleem bhi itni hi hay kay Eid aur Janaza waghaira perrhaa dain. thats all. Dont for get we r living in the Aakhir-u-zamaan. Dont expect better than this :(
The MAN in west fool around 40 to 50 times before settling with one woman as partner NOT Husband because if he declares her as legal wife then he has to split everything at the time of divorce, even with this kind of status woman will give him half of all expenses that's how woman is liberated here in west.
The MAN liberated women for their own interests in west, fun at her expense.
The only liberty women(wife) have is call police if she is not happy with the guy so police will take him away.......and legally split everything ....
After all those luxuries and law n' order in place still man abused women its not a big deal in west as well.....
Check resources, population and crime rate....i know Pakistan is not heaven for women...........what r the resources ?
یہ بات صرف گوروں کی نہیں ، ہمارے ہاں بھی 'خدا کے لئے' کامیاب ہوتی ہے ، 'بول' کامیاب ہوتی ہے ، ان میں بھی مکروہ چہرہ ہی دکھایا گیا تھا ، مغرب کیا سوچتا ہے کیا نہیں اس سے زیادہ ہمارا فوکس ان برائیوں کے خاتمے پے ہونا چاہیے ، کوڑا کارپٹ کے نیچے کر دینے سے گھر صاف نہیں ہوتا
ایسے سارے کام دنیا بھر میں ہوتے ہیں لیکن جب کسی برآئی کو پروپیگنڈے کے انداز میں اس طرح مشتہر کیا جائے کہ مقصد کسی معاشرے کی بنیادی اقدار پر حملہ ہوتا نظر آئے ،،،،،،،،،تو انتہائی گندی حرکت ہے۔۔۔۔اور ہر معاشرے کیلئے ناقابل قبول کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ شرمین کی فلم کا مقصد معاشرے سے اس قسم کی برائی کو دور کرنا ہے یا اسے بنانے کیلئے غیر ملکی مدد اور منافع میں آسکر کا حصول جواب دیں۔۔۔آپکا ایماندارانہ جواب ہی اس مسئلہ کا جواب ہے
Buss jeee.....Pakistan ka koi Dushman nahi lekin es ke apney rehney waley ju yahan se khatey hein aur pher "yahan ki buraiyan dekhaa ker" cheap popularity letey hein..........bohat hein Pakistani ju Gorey ki terah nekar pehna ker apney aap ku angrez saabet kerney ki koshish kertey hein aur pher apney ghar ki buraiyan bata ker ye koshish kertey hein ke shayed gora en ku apni good books mein leikh ley........ye HUssain Haqaani bhi es terha ka eik gunda unda hey, ye Shermain Obaid bhi es terha ki eik gundi muchlii hey............ye so called parahey likhey Pakistan ku khaa gaeue hein...........GOREY ke mulk mein ju kuch hu raha hey wu kabhi nahi bateye gaa....sub se zeyada Racism Goeoun ke mulk mein hey, sub se zeyada Insan ki Tohhen Gorey key Mulk mein hey....dekhoo kitney beghar loug hein.........lekin koi nahi wu picture dekhaiey gaaa......aurat per zulm bhi Gorey ke mulk mein hota hey.....ye Goroun ki statistics hey....ke Aurat sub se low paid hey Goroun ke mulk mein......lein afsoos hey ke HUM KATHEAY ANGREZ BANANEY ke chakar mein apni shalwaar bhi utaar dety hein aur izzat bhi bech detey hein....
aap ne bilkul theek farmaya ke jo izat hamara mashra aurant ko deta hai wo west nahin deta. for example, humare nojawan kitni izat ke sath aurton ke moonh par tezab phank dete hain. jab aurton ke peeche ***** chore jate hain to kafi izat di jati ha aurton ko. mera to khayal ha aurton itni izat na hi den to behtar ha
Lagta haai aap keee Aqaaal aap keee kise aur Jaga hai. Yeah pure Qanooon aur Justice Systems ka masla hai Issss mai na saree Auratain Mazlooom banai aur na hee Mard Zalim.
Apnay Systems ko theek karoo Law theek karo phir sub theek hou jayai ga