نواز شریف نے معیشت کی بحالی ، لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور دہشت گردی خاتمہ اور کراچی میں امن کے قیام کے وعدے پہ ووٹ لئے ، 2018 تک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا ، کراچی پر امن ہوگیا ، دہشت گردی 90 فی صد تک ختم ہوگئی ، معیشت اپنے پیروں پہ کھڑی ہو رہی ہے ، سی پیک جیسا تاریخی معاہدہ اور اس پہ عمل درآمد نواز حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔
Because initially he was fearful of getting caught of the massive rigging but with time those fears were replaced by conceit and cockiness (iron in the neck).
نواز شریف نے معیشت کی بحالی ، لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور دہشت گردی خاتمہ اور کراچی میں امن کے قیام کے وعدے پہ ووٹ لئے ، 2018 تک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا ، کراچی پر امن ہوگیا ، دہشت گردی 90 فی صد تک ختم ہوگئی ، معیشت اپنے پیروں پہ کھڑی ہو رہی ہے ، سی پیک جیسا تاریخی معاہدہ اور اس پہ عمل درآمد نواز حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔
Main naye wada tu kar leya kay 5 saal may loadshedding khatam karna hia phir socha ye hoga kesay, Mujay yahi soch kahye ja rahi thie kay manay achnak nehari kahna shoro keya aur kahtha gaya yahan taaak kay mujay us kaye lieye 2 crore ka toilet banana par gayaa, bas yahi awam ka gham mujay marwaye ga.
arey crime minister sahab aap ka kaam to logon ko hansana hai ... kiyonke is Pakistan mein aap se bada joker to koi hai hee nahin .... aur haan hanste to aap hon ge magar dil hi dil main apni mukroh hansi ... jo ke aap ko aati hogi is mulk ko lootne aur is mulk ke awam ka khoon choosne ke baad. Darja-e-awal ka chawal aur be-sharm aadmi hai yeh joker.
میاں صاحب آپ جیسا نالائق حکمران 70 سالہ تاریخ میں نہیں آیا آپ اگر 100 سال کے لیے بھی پورے پاکستان کے وزیراعظم بن جائیں اور اپوزیشن نام کی کوئی چیز بھی نہ ہو تب بھی آپ سڑک, پل, میٹرو, موٹروے سے آگے کا نہیں سوچ سکتے کیونکہ آپ سے بھلائی کی امید رکھنا الماس بوبی سے صاحب اولاد ہونے کی امید رکھنے جیسا ہے آپ لیڈر نہیں بیوپاری ہیں لیڈر تو قائد اعظم, بھٹو اور عمران خان جیسے ہوتے ہیں آپ بگھوڑے ہیں جو مشکل وقت میں اپنی فیملی لیکر بھاگ گئے تھے