Advertisement

"Main Nahi Bolnay Doonga Usko"- Watch Zaeem Qadri's Childish Behavior Towards Fawad Chaudhry

Has anyone seen any British MP or politician behaving this way.These idiots especially from Goon League have no manners whatsoever.
 
نون کےپیروکاروں کو اس قسم کی ہذیانی کیفیَت کے لئے کچھ مارجن دیں
بے چارے ایک ماہ تک عدلیہ کے خلاف اوپر تلے پھڑپھڑا تے رہے اور ہاتھ میں سینٹ کی سیٹوں سے نامذدگی کی ممانعت اور احد کی گرفتاری آئ- چند روز سے تو ان کا دل، دیوار پہ سر پٹخنے کو چاہ رہا ہے،ابھی انہیں سنبھلنے دیں
-
صفِ ماتم تو شہباز اور حنزہ کے گھر میں بچھی ہے،جنکی نظر یں لگیں تھیں کہ ادھر بڑا بھائ اور مریم باہر ہوے تو پھر وارے نیارے-
مگر حساب کتاب مانگنے والے چوری چکاری پکڑنے گھر تک پہنچ گئے

​