Main fail te Niazi Pass hoya, bera gharq panamy da sada satyanas hoya: Panama verdict in 2 lyrics

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mai fail te Niazi Pass hoya, bera gharq panamy da sada satyanas hoya: Panama verdict in 2 lyrics



آج پانامہ فیصلے میں نوازشریف کی جتنی تذلیل ہوئی ہے۔۔ باقاعدہ دو ججز کی جانب سے اس کو نا اہل قرار دیا گیا جبکہ تین ججز نے ملزم کو تحقیقاتی ٹیم کے روبُرو پیش ہونے کا حکم دیا ۔۔ اس تمام بے عزتی کے بعد جو لوگ نوازشریف کو ابھی بھی رہی سہی عزت کے ساتھ مستعفی ہو جانے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔۔ ان کے لیے گزارش ہے کہ ۔۔ اردو لغت میں ایسے بھوتوں کے لیے ایک ہی محاورہ ہے ۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔۔
 

Back
Top