Love to see happy Afghans from the land of Taliban

StarTrooper

MPA (400+ posts)

Dear Afghan Brothers , though you hate my country Pakistan and especially my ethnicity Punjabi still am happy to see you singing and smiling . Never let the dark ideology of sorrows to invade you . Fight back, freedom comes with sacrifice it is not for free.

Best wishes
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

آپ بلا وجہ ان افغانیوں کے مامے بن بیٹھے ہیں ۔ میں کون ، چاچا خواہ مخواہ ۔۔
عام افغان شہریوں سے کسی کی کوئی دشمنی نہیں آپ لوگ ہزار پراپگنڈا کر دیکھیں

آپ کو پاکستان یا فوج یا پنجاب یا کسی بھی زید بکر پر وغیرہ پر وہی گھسی پٹی گالم گلوچ کرنی ہے تو شوق سے کریں، صبح شام سوتے جاگتے کریں۔ افغانستان پر غیر ملکی قبضہ ختم ہونے کے صدمے پررہتے دم تک ماتم کر لیں مگر ،عام افغان شہریوں کے پیچھے چھپ کر ذاتی مفاد کیلئے پرانا پراپگنڈا دہرانا تو ایک ناکارہ اور غلیظ حرکت ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ حب افغان نہیں بغض طالبان کا چکر ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حب افغان نہیں بغض طالبان کا چکر ہے
یہ سرا سر پاگل پن ہے اور زمینی حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکار ہے ۔۔
جب روسی چھوڑ بھاگے تھے تو ایک دن پہلے تک عزیزوں اور دوستوں کو کابل کے راستے پورے بر صغیر میں انقلاب کا نشہ اور تکرار تھی۔ اسی صدمے اور برسوں پر محیط تجزیوں کے بے سروپا ثابت ہو نے نے انہیں مخبوط کر دیا تھا ۔ یہ حالت صرف پاکستان میں ہی نہی تھی ، دنیا بھر کے دانشوروں کی تھی ۔ پینٹاگان کو چھوڑیں تو امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنت بھی چھے ماہ پہلے تک بریفنگ دے رہا تھا کہ روسی افواج نہیں جائیں گی ۔۔ برنزنسکی کا تجزیہ تو یاد ہو گا ۔۔ انہیں افغان یا طالبان سے اتنا مطلب نہیں قتل و غارت کے تو یہ لوگ شیدائی ہیں۔ خون اور ہتھیار انکی روزی روٹی کا سامان ہیں ، انہیں زاتی ناکامی اور کسی حد تک بھارت کے باہر ہونے اور اس کے ریجنل پاور پننے کے کسی امکان کے خاتمے کا صد مہ ہے، زمینی طور بلوچستان کا قضیہ بھی ختم ہوا سمجھیں ۔ ، کیا کیا سوچا تھا کیا ہو گیا ، اسی پاگل پن میں اب روزانہ داعش کو آوازے لگاتے ہیں ، اسمیں بھی ناکام ہوں گے اور طالبان علاقے کے ممالک سے ملکر پورے خطے میں امن قائم کریں گے ، جنگ ختم ہو گی اور مضبوط حکومت بنے گی انہی مخبوط اور پاگلوں کی قبر پر
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بلا وجہ ان افغانیوں کے مامے بن بیٹھے ہیں ۔ میں کون ، چاچا خواہ مخواہ ۔۔
عام افغان شہریوں سے کسی کی کوئی دشمنی نہیں آپ لوگ ہزار پراپگنڈا کر دیکھیں

آپ کو پاکستان یا فوج یا پنجاب یا کسی بھی زید بکر پر وغیرہ پر وہی گھسی پٹی گالم گلوچ کرنی ہے تو شوق سے کریں، صبح شام سوتے جاگتے کریں۔ افغانستان پر غیر ملکی قبضہ ختم ہونے کے صدمے پررہتے دم تک ماتم کر لیں مگر ،عام افغان شہریوں کے پیچھے چھپ کر ذاتی مفاد کیلئے پرانا پراپگنڈا دہرانا تو ایک ناکارہ اور غلیظ حرکت ہے
یہ حب افغان نہیں بغض طالبان کا چکر ہے
سر جی، میں ایک پشتون ہوتے ہوئے بھی یہ اقرار کرتا ہوں،، کہ افغانیوں سے نفرت بلاوجہ نہیں
پاکستانی پشتونوں کی غالب اکثرّیت افغانیوں بشمول افغانی پشتونوں سے نفرت کرتے ہیں
کیونکہ پختونخواہ صوبے کے پشتونوں سے ذیادہ افغانیوں کو بہتر انداز میں کوئی نہیں جانتا

کرزئی، اور گلبدین سمیت لگ بھگ سارے پشتون انتہائی احسان فراموش نکلے
اور اِن سے پاکستانی پشتونوں کی نفرت کی سب سے بڑی وجہ اِنکی احسان فراموشی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عرب پاکستانیوں کے متعلق یہی کہتے ہوں گے. بڑی احسان فراموش قوم ہے. ہم انہیں کام دیتے ہیں یہ ہمیں ہی گالیاں دیتے ہیں

کہیں پاکستانی افغانوں میں موجود اپنے جیسے لوگوں کا گلہ شکوہ تو نہیں کر رہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Dear Afghan Brothers , though you hate my country Pakistan and especially my ethnicity Punjabi still am happy to see you singing and smiling . Never let the dark ideology of sorrows to invade you . Fight back, freedom comes with sacrifice it is not for free.

Best wishes
Hey Indian fart, do you know how much of your own countrymen abhor your own zoo called India.
 
saleema

MPA (400+ posts)

Dear Afghan Brothers , though you hate my country Pakistan and especially my ethnicity Punjabi still am happy to see you singing and smiling . Never let the dark ideology of sorrows to invade you . Fight back, freedom comes with sacrifice it is not for free.

Best wishes
Do one thing, just post the same message in a YouTube comment and I dare you to post the replies here in your thread...Anti Taliban Afghans would nuke Pakistan if they had one..They prefer India a million times over Pakistan. Their hate towards Pakistan is universal and eternal. You are living in fools paradise.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
I wish President Ghani would get really angry and recall ALL the refugees from Pakistan after the Ambassador!
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
pro Hindu Afghans, killers of Liaqat Ali Khan, opposed the membership of UN for Pakistan, keep fostering snakes, they will keep on biting us. Their 65000 youth, boys and girls are on scholarship in India, let them come back to Afghanistan after finishing their education.
They will teach you a lesson, every Terrorist attack in Pakistan, Afghans are always involved.
don’t be sheepish, call spade a spade.
I have been very generous.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Dear Afghan Brothers , though you hate my country Pakistan and especially my ethnicity Punjabi still am happy to see you singing and smiling . Never let the dark ideology of sorrows to invade you . Fight back, freedom comes with sacrifice it is not for free.

Best wishes
Fuck their watan and all these back stabbing treacherous bastards