- Joined
- Jan 12, 2010
- Posts
- 7,857
- Reaction score
- 5,113
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
تکا بوٹی بننے کے بعد کیا پتا ککڑی بیمار تھی یا ہشاش بشاش
Sick chicken?? I don't know whats the big deal for people who have been eating donkeys, dogs, cats, and even rats without raising their voice.
Kukri thee bhee ke nahin ya kawa hi khiladiya gaya hai
تکا بوٹی بننے کے بعد کیا پتا ککڑی بیمار تھی یا ہشاش بشاش
لیکن جب بیڈ پے لیٹ جاتے ہیں پیٹ پکڑ کے ، تب احساس ہو جاتا ہے
Akheer, zabardastKukri thee bhee ke nahin ya kawa hi khiladiya gaya hai
جب یہ کھا کے گھر آ رہے ہوتے ہیں تو بس پر پھیری والا ایک سلمانی پھکی اور ایک عدد مفید مشوروں والا کتابچہ خوب تقریر کے بعد بیچ کے چلا جاتا ہے . اس پھکی میں حسین ہونے کے علاوہ اور بہت سے فوائد کے ساتھ ہاضمے کے فوائد ہوتے ہیں . اس پھکی کو حلق سے اتارنےکے لیے پانچ گلاس پانی پینا ہوتا ہے جسمے سب کھایا پیا ویسے ہی حزم ہو جاتا ہے
اور اگر گھر لا کر پکا کر کھایا جائے ...... تو ؟؟
Kukri thee bhee ke nahin ya kawa hi khiladiya gaya hai
آج کل گھر میں پکتا کہاں ہے ؟ چولہا ہے گیس نہیں ، اور دھوپ میں رکھنے سے پکتا نہیں . گیس آ جاۓ تو دو گھنٹے مرغا پانی میں ابلتا ہے ، جراثیم کیا ڈی این اے کے روح تک پرواز کر جاتی ہے. لہذا سلمانی پھکی کی تیلسمگیریوں پر امید لگاۓ سب کچھ کھا لیا جاتا ہے
اور ساتھ ایک تری بھی دیتا ہے بندا - جیڑا ہوسی ویکھیا جاسی
this is exactly what i was going to writeSick chicken?? I don't know whats the big deal for people who have been eating donkeys, dogs, cats, and even rats without raising their voice.
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|