عامر جی آپکو بھی جیو فوبیا ہے ؟ فوجیوں کے کہنے پہ آپکے لیڈر نے جیو کے خلاف محاذ بنایا ، جیو کے خلاف مذموم اورجھوٹا پراپیگنڈا کیا گیا ،،اس کے خلاف منظم مہم چلائی گئی ، افسوس کی بات یہ ہے کہ اچھے بھلے معقول لوگ بھی اس گمراہ کن مہم پہ ا یمان لے آئے ،جیو کو غدار قرار دینے والوں نے 3 بار اقتدار پہ شب خون مارا ،یہ اتنے ہی اچھے تھے تو اب تک پاکستان کو ملائشیا کی طرح ترقی یافتہ ملک ہونا چاہیئے تھا اس کی بجائے انہوں نے تو ملک کی بربادی میں زیادہ حصہ ڈالا۔

چوہدری صاحب سچ جان کر جیو ، میں وہی بتا رہا ہوں جو آج تک جیو کرتا آیا ہے سیانے کہتے ہیں آگ ہوتی ہے تو دھواں اٹھتا ہے اور فوجیوں کے کہنے پے چلنے والے آئی جے آئی کے وزیر اعظم بنتے ہیں ، سترہ سال بغیر حکومت رہنا ان کے بس کی بات نہیں ہوتی