Advertisement

Logh poochrahe hain Imran Khan ne jo baatein bahar ki wo assembly main karni chahiye thi ;- Hamir Mi

Advertisement
پارلیمنٹ میں باہِر سڑکوِں، جلسے جلوسوں کی طرح بک بک جو نہیں ہو سکتی۔ پارلیمنٹ میں پکی بات جو کرنی ہوتی ہے، دستاویزات کیساتھ۔ جو کہ بک بک کرنے والوں کے پاس نئی ہوتیں۔ اور اگر ہوں تو وہ باہِر سڑکوں پر بک بک نہ کرتے پاۓ جائیں۔
 
Advertisement
پارلیمنٹ میں باہِر سڑکوِں، جلسے جلوسوں کی طرح بک بک جو نہیں ہو سکتی۔ پارلیمنٹ میں پکی بات جو کرنی ہوتی ہے، دستاویزات کیساتھ۔ جو کہ بک بک کرنے والوں کے پاس نئی ہوتیں۔ اور اگر ہوں تو وہ باہِر سڑکوں پر بک بک نہ کرتے پاۓ جائیں۔
Lol you're a deluded snowflake.
 
Imran's voice was succumbed by the Patwari Television Network. No level-playing field was given to him, so rather than critisizing Imran, one should ask Patwari Television Network why did they turned off telecast as soon as Imran's name was announced? Why do they even charge license fees from us? Are they working for the People of Pakistan or the Patwaris of Pakistan?
 
خورشید شاہ اور زرداری لیگ نواز شریف کے ساتھ ہیں اور اس کو بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں وہ نہیں چاہتے کہ صحیح معنوں میں کسی کا احتساب ہو کیونکہ زرداری لیگ خود کرپشن میں گلے تک نہیں تو گوڈے گوڈے ضرور دھنسی ہوئی ہے۔
عمران خاں کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے ۔خورشید شاہ نے موقع ہی نہیں دیا بات کرنے کا ۔
 
Advertisement
PPP ka role Aapa Hameeda jesa hai- Wusatullah Khan making fun of PPP's role in current situation


 
خان صاحب ایک نیک نیت اور ایماندار انسان ہے اگر یہ غلطی بھی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو اس بدقسمت قوم کے حق میں بہتر کر دے گا انشاللہ ناامیدی نا کریں سب مل کر پاکستان کے حق میں محنت کریں اور خان صاحب کا ساتھ دیں​
 
Kash yeh qoum abb b samjh lay tu acha a Allah talla roz roz na tu moqay detta ha
Or na he Imran sa leader
Na sumjho gay tu pher hath hath laga laga kar dekhoo gay Kay yeh khoon kahan sey aa raha ha