Advertisement

Live with Nadia Mirza - 24th May-2018 - Kya Jamhoriat Ke Taqaze Ho Rahe Hain Pore ?

سندھ میں الگ صوبہ کا مطالبہ کرنے والوں پر اس لیۓ لعنت ک وہ پناہ گیر ہیں جو مطالبہ کر رہے ہیں. یہ وہ ڈیڑھ کروڑ لوگ ہیں جن کو کانے دجال ضیاء نے ہندوستان اور بنگلہ دیش سے غیر قانونی طور پر لا کر سندھ میں بسایا تا ک اصل سندھ کے رہواسیوں کو اقلیت میں تبدیل کرکے سندھ کے دو ٹکڑے کیا جاتے
ان میں وہ پچاس لکھ لوگ شامل نہیں جو ١٩٤٧ میں ہجرت کرکے آ بسے اور اپنے آپ کو سندھ میں ضم کر دیا ہے
 
جہاں تک جنوبی پنجاب کا تعلق ہے, وہ جنوبی پنجاب کے اصل رہواسی ہیں. ان کا اسی طرح عام سماجی سہولیات پر حق ہے جس طرح مرکزی اور شمالی پنجاب والوں کو میسر ہے