Advertisement

List of 61 condemned prisoners, currently in Kot Lakhpat Jail

ہو گا کچھ نہیں ، لگتا ہے سب ڈرامہ بازی ہے ، سنا تھا پھانسی گھاٹ کی صفایاں شروع ہو چکی ہیں ، جلاد لالوتی کو تیار رہنے کا حکم مل چکا ہے اور اگلے چوبیس گھنٹے میں پہلے طالبانی یزیدی درندے کو جہنم واصل کر دیا جاۓ گا لیکن ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہوا، اب تو اڑتالیس گھنٹے گزر چکے ہیں ، لعنتی حکمران ابھی تک باسی مذمت کر کے ہی کام چلا رہے ہیں
​
 
Last edited: