PTI should give them facesaving and work for the bigger cause of Pakistan. Though I've multiple differences with JUIF, better to decimate than make fun of it.
پاکستان کے میڈیا پر اتنے نان سینس سوالات میں نے اپنی زندگی میں نہیں سنے یہ جاہل اینکرز کبھی مثبت بات نہیں کریں گے ھمیشہ بدگمانیاں مایوسیاں جھوٹ کے پلندے باندھ رھے ھیں جب تک یہ میڈیا پر جاہل خونی لبرل صحافیوں کا ٹولہ موجود ھے یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ پاکستانی میڈیا پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ھے قوم کا وقت برباد کرنے اور مایوسیاں پھیلانے اور عوام میں بدگمانیاں پیدا کرتے ہیں اللّٰہ ان میڈیا والوں کو شیطان کے چنگل سے آزاد کرائے آمین ثم آمین