Re: Letter To President : غازی ممتاز قادری کے والد کا تھپڑ بصورت
میرے خیال میں اس بات میں کوئی خقیقت نہیں ۔کیونکہ اگر خط کو بھی شائع کیا جائے ۔تو کون اس بات کا شاہد ہے کہ ممتاز قادری اور سلمان تاثیر کے درمیان یہ گفتگو ہوئی تھی جو اس کے باپ کے خط میں ہے بحرکیف دونوں اللہ کے خضور حاضر ہوچکے ہے اللہ ان کے ساتھ بہتر معملات فرمائیں اور ہم سب کو سیدھی راہ پرچلنے کی توفیق عطا فرمائیں
Re: Letter To President : غازی ممتاز قادری کے والد کا تھپڑ بصور&#
If Qadri was a true Aashiq-e Rasool why did he plead for Mercy and wished to stay in this materialistic world, and was not in haste to have the company of "HOOR" in jannat
If Qadri was a true Aashiq-e Rasool why did he plead for Mercy and wished to stay in this materialistic world, and was not in haste to have the company of "HOOR" in jannat
یار آپ لوگ یقینا پڑھے لکھے افراد ہوں گے اور اردو پڑھنا بھی جانتے ہوں گے ذرا پورے خط میں " رحم " کا لفظ ڈھونڈھ کر نشان دہی فرمائیں اور نیچے آخر میں خط کے لکھنے والے کا نام غور سے پڑھیں
پھر بھی اگر سوال پیدا ہو کے آخر خط لکھا ہی کیوں گیا ؟؟؟ تو
جناب اتمام حجت ایک چیز ہوتی ہے دین میں اسے پڑھیں اور سمجھیں بات سمجھ آ جائے گی
اب روز محشر کم از کم
ہر اس شخص پر جس نے ممتاز قادری کی شہادت میں اپنا کردار ادا کیا اس پر حجت تمام ہوئی ، بلخصوص
نواز شریف ، جج جنھوں نے فیصلہ دیا ، اور صدر پاکستان انشاء الله
آپ اور ہم تو اختلاف راے رکھتے ہیں باقی ہمارا کردار بنتا ہی نہیں کسی قسم کا قادری کی شہادت یا تاثیر کی جہنم واصلی میں
hjahahah tu apnay abba ki marnay k bad shaqal dykh lyna do din rakhwa k .... pata chal jaeyga ab ye experiment karna zaror....do din k bad bhe chehray ki tazgi barqarar the ... or janaza kholay assman mai tha sard khanay mai nahe puray do din ....phr bhe dykh ghazi shahb ki muskuraht khatam nahe hoi
jhooti or planted khabar the ye ..hum nay tou geo or pml n ko challenge kiya tha hai koe mafi nama tou dikhao ...tm bhe agar ak bap ki aulad hou tou dikhado mafi nama ... jakar mamnoon hussain k pair pakarlo wo tmhari madad karday
Re: Letter To President : غازی ممتاز قادری کے والد کا تھپڑ بصور&#
bhai ye post dal k apnay dil khush kardiya ...ye liberal beghertoun k moun pay zor dar joota hai ..jo apni tarhan har ak ko do kori ka musalman samjhtay hain :jazak: