Advertisement

Letter of Maryam Nawaz's Beneficial Ownership Is Part of Panama Papers- Umar Cheema

Advertisement
Re: Letter of Maryam's Beneficial Ownership Is Part of Panama Papers- Umar Cheema


عدالت کو عمر چیمہ کو سب سے پہلے بلانا چاہے
لیکن عدالت نے ابھی تک اس کا نام بھی نہی لیا اور نہ ہی اس کو بلاۓ گی

کیوں اس طرح تو ایک دن میں کیس ختم ہو جاۓ گا اور نورا اندر ہو گا

عمر چیمہ کی زندگی کو یقینا خطرہ ہے
 
Advertisement
Re: Letter of Maryam's Beneficial Ownership Is Part of Panama Papers- Umar Cheema

Oh Cheema g, ICIJ ne jo inaam dia voh halal hau gia, fotocopy se kuch nahein banta, asal document ha tau laein verna koi aur kahani garnay p kaam karein.
 
Re: Letter of Maryam's Beneficial Ownership Is Part of Panama Papers- Umar Cheema

جج صاحبان جگت بازی اور نخرے بازی کر رہے ہیں

سپریم کورٹ یہ تو مان چکی کہ وزیراعظم نے جھوٹ بولا ہے ۔ اور سپریم کورٹ یہ بھی بتا چکی ہے کہ ہم فیصلہ نہیں دیں گے ۔ اب باقی کیا رہ جاتا ہے ؟
بس اس نظام کے چند لوگ پاکستان کا سودا کر رہے ہیں دشمنوں سے

​
 
Re: Letter of Maryam's Beneficial Ownership Is Part of Panama Papers- Umar Cheema


سپریم کورٹ یہ تو مان چکی کہ وزیراعظم نے جھوٹ بولا ہے ۔ اور سپریم کورٹ یہ بھی بتا چکی ہے کہ ہم فیصلہ نہیں دیں گے ۔ اب باقی کیا رہ جاتا ہے ؟
بس اس نظام کے چند لوگ پاکستان کا سودا کر رہے ہیں دشمنوں سے

​

I am starting to have serious doubts on eligibility, credibility and honesty of these judges. Even crooks don't give such remarks in court cases, these are judges WTF!
 
Advertisement
Re: Letter of Maryam's Beneficial Ownership Is Part of Panama Papers- Umar Cheema

سپریم کورٹ مہربانی کر کے عمران خان کو نا اہل قرار دے دے۔ پاکستان سے کرپشن اور انصاف کی امید ہی ختم ہو جائے۔ نا ہو گا عمران خان اور نا ہو گی قانون اور آئین کی ٹرک کی بتی۔