Advertisement

LESCO ko aakhir sharam agayi -- Disconnected electric connection of Iqbal Manzil partially restored

بات لیسکو یا واپڈا کے شرم کی نہیں۔ جاوید منزل ایک قومی ورثہ ہے، اس کی حفاظت اور انتظامات کی ذمہ دار حکومت ہے۔ قانون کے مطابق کوئی بھی سرکاری یا قومی ادارہ بجلی کے بل سے مستثنیٰ نہیں، یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان اداروں کے بجلی کے بل وقت پر ادا کرے تاکہ ایسی خبروں کی نوبت ہی نہ آئے۔
 
Last edited: