آپ کا خیال ہے یہ طالبان نے کروائے ہیں؟ جاوید چوہدری کا کالم تو پڑھا ہو گا آپ نے؟ یہ مودی اپنے یار کو بچانے کے لیے ان ایکشن ہے۔ اور زرداری صاحب کی بقا بھی نواز شریف کی بقا میں ہے۔ اتنے رحم دل دہشتگرد کہاں سے پیدا ہو گئے کہ ہمیشہ عام عوام پہ اٹیک کرتے ہیں؟ اور وہ بھی تب جب بھی حکمرانوں کو مصیبت آئے۔اس ملک کے دونوں پارٹیوں کے لیڈر ان دہشتگردوں کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں نونی تو پہلے سے ہی تھے پر اب ایک بریلوی بیک گراؤنڈ رکھنے والے عمران نیازی بھی ان قاتلوں کو کروڑوں دیتے ہیں جو کے طالبان کو ہیرو اور اولاد مانتے ہیں دوسری طرف پنجاب حکومت ملک اسحاق اور دوسرے دہشتگردوں کے وظیفے لگا کر رکھتی ہے بے گناہ اور نہتے عوام جائیں تو کدھر جائیں ؟
آپ کا خیال ہے یہ طالبان نے کروائے ہیں؟ جاوید چوہدری کا کالم تو پڑھا ہو گا آپ نے؟ یہ مودی اپنے یار کو بچانے کے لیے ان ایکشن ہے۔ اور زرداری صاحب کی بقا بھی نواز شریف کی بقا میں ہے۔ اتنے رحم دل دہشتگرد کہاں سے پیدا ہو گئے کہ ہمیشہ عام عوام پہ اٹیک کرتے ہیں؟ اور وہ بھی تب جب بھی حکمرانوں کو مصیبت آئے۔
ویسے بھی نہتے عوام بھیڑ بکریاں بن چکے ہیں اور بھیڑ بکریاں اگر کچھ کر سکتی ہوتیں تو کر چکیں ہوتیں۔ ہر بھیڑ بکری اپنی گھاس کھانے میں مصروف ہے اور سوچتی رہتی ہے کہ وہ بچ جائے گی باقی کٹ جائیں گی۔ جیدے کا کالم پھر سے پڑھو، اس کی لتر پریڈ ہو گی تو وہ سب اُگل دے گا۔
بھئی یہ طالبان نہیں ہیں۔ یہ کرائے کے قاتل بن چکے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ کسی دیو بندی کو یا کسی شعیہ کو اپنے ساتھ چلتے اور کھیلتے انسان کو مار کر خوشی ہو گی؟ بھئی آپ کو شاید پتہ ہو کہ ایسا نہیں ہے۔ لیکن چاہے عالم شعیہ ہو یا سنی یا دیو بندی وہ دوسروں کو کافر ہی ڈیکلئیر کرتا ہے اور ہم اس کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔ باقی یہ بات رہی کہ موجودہ دھماکوں میں طالبان ملوث ہیں تو جناب یہ دیکھیں کہ جاوید چوہدری نے کالم میں کیا لکھا تھا اور ان کا فائدہ کسے ہو رہا ہے۔ یہ طالبان ابھی بھی فوج کی بی ٹیم ہیں۔ اور کچھ گروہ انڈیا کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ ان دہشتگردوں کی برین واشنگ ہوتی ہے اور فائدہ سول اور ملٹری قیادتیں اٹھاتیں ہیں۔ اور ہم عوام شعیہ سنی اور دیو بندی سپورٹری میں پڑے رہتے ہیں۔اسد بھائی عرصۂ دراز ہو گیا ہے کے ہم اپنے قاتلین کو پہچاننے کی بجاے کسی اور ملک یا ایجنسی کو مور الزام ٹھہراتے ہیں جو بلکل غلط عرصۂ دراز سے سلسلہ چلتا آرہا ہے کے بینظیر جاے گی تو حالات ٹھیک ہوں گے ف مشرف جاے گا تو تب پھر زرداری جاے گا تو تب بھائی جی یہ حالات کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوں گے جب تک ہم ان خنزیر طالبانوں کو جڑ سے نہیں اکھاڑ دیتے پر ایسا ہونا نہ ممکن ہے کیوں کے ان کو بنانے والےہی فوجی بے شرم بے حیا ہیں اور جب تک یہ طالبان جو کے دیو بندی ہیں ان کے خلاف دیو بندی علماء اور ان کے ماننے والے نہیں کھڑے ہوں گے یہ سلسلہ چلتا رہے گا اہلسنت اور شیعہ علما ان پر فتویٰ لگا چکے ہیں پر دیو بندی وہابی علما یا تو ان کے ساتھہیں یا خاموش ہیں اور آپ کے عمران خان صاحب نے بھی تو اس ہلاکو سمیح کو تیس کروڑ دے ہیں وہ کس خوشی میں دے ہیں جو طالبان کا باپ ہے ؟ دوسری طرف دیکھیں تو نواز شریف کے لوگ ان انتہا پسندوں کی حمایت سے کئی حلقوں میں جیتے ہیں پوری دنیا جانتی ہے حد تو یہ ہے کے پیپلز پارٹی بھی اس گناہ میں شامل ہے تو مرر جیسے لوگ کدھر جائیں ؟ جن کے ہر گھر میں کوئی نہ کوئی بے گناہ مارا گیا ہو یہ سب جتنے بھی لوگ ہیں یہ لعنتی ہیں ان کو عوام کی نہیں اقتدار کی پڑی ہے
مودی ہو یا ٹرمپ یا کوئی اور ہو کرنے والے یہی لوگ ہیں جو آپ کے میرے بیچ بیٹھے ہیں نہ کے کوئی ہندو سکھ عیسائی یہودی
اسدبھائیبھئی یہ طالبان نہیں ہیں۔ یہ کرائے کے قاتل بن چکے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ کسی دیو بندی کو یا کسی شعیہ کو اپنے ساتھ چلتے اور کھیلتے انسان کو مار کر خوشی ہو گی؟ بھئی آپ کو شاید پتہ ہو کہ ایسا نہیں ہے۔ لیکن چاہے عالم شعیہ ہو یا سنی یا دیو بندی وہ دوسروں کو کافر ہی ڈیکلئیر کرتا ہے اور ہم اس کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔ باقی یہ بات رہی کہ موجودہ دھماکوں میں طالبان ملوث ہیں تو جناب یہ دیکھیں کہ جاوید چوہدری نے کالم میں کیا لکھا تھا اور ان کا فائدہ کسے ہو رہا ہے۔ یہ طالبان ابھی بھی فوج کی بی ٹیم ہیں۔ اور کچھ گروہ انڈیا کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ ان دہشتگردوں کی برین واشنگ ہوتی ہے اور فائدہ سول اور ملٹری قیادتیں اٹھاتیں ہیں۔ اور ہم عوام شعیہ سنی اور دیو بندی سپورٹری میں پڑے رہتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|