Advertisement

KPK's senior police officer told me top PTI leadership never pressurised anyone to nominate Mian Ift

Advertisement
گلی کے چند غنڈوں کے دباو پر جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے والی پولیس
اوردعوی یہ کہ جی یہ پولیس کسی دباو کا قبول نہیں کرتی

-------------------
آج ڈان نیوز پر کے پی کے کے ایک وزیر فرما رہے تھے
ہجوم بے قابو ہو رہا تھا اس لئے پولیس نے میاں افتخار کا نام ڈال دیا ہجوم کے دباو پر
مرنے والے کے والد نے جھوٹی ایف آئی آر کٹوانے سے انکار کر دیا تھا
پولیس نے شہید کے والد کی منت سماجت کی کہ حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں
تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ہجوم کو دنگے پر اکسانا شروع کیا
آخر فوج کو بلوانا پڑا

CGWtfDfU8AA0lnU.jpg


​
 
Last edited:
آج ڈان نیوز پر کے پی کے کے ایک وزیر بھی کچھ ایسی ہی بات فرما رہے تھے
ہجوم بے قابو ہو رہا تھا اس لئے پولیس نے میاں افتخار کا نام ڈال دیا ہجوم کے دباو پر
جب کہ مرنے والے کے والد جھوٹی ایف آئی آر کٹوانے نے انکار کر دیا تھا
تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ہجوم کو دنگے پر اکسانا شروع کیا
آخر فوج کو بلوانا پڑا
​

Bohat bura kya goli marni chaiy thi aur phir judical commision JIT banna ker case khattam kerna tha, SS say yeh log kaab seekhay gain
 
Advertisement
یہ تو پولیس تفتیش کرے گی اور عدالت ہی اسے چھوڑے گی یا نہیں چھوڑے گی .
ایک لڑکے کا مرڈر تو ہووا ہے .کسی نے تو کیا ہے ؟
یہ قانون کا معاملہ ہے .خورشید شاہ کا سندھ نہیں
 
حامد میر تو غدار بندہ ہے ، اس کا کیا اعتبار

آج یوتھئے کل کے غدار کو بھی کوٹ کر رہے ہے ، کل تک تو حامد میر کو گالیاں دے رہے تھے


آج اس کی گواہی لے آئیں


(yapping)
 
Advertisement
If police officer registered the case just to defuse tension, without any evidence, then he should be sacked. A day has passed nothing has been done by the kpk gov, it proves that they are involved, #sharamnak
 
tao preshani kis baat kee hai, yeh gullu police nahi hai, If iftikhar is innocent he will be free. Police ne FIR register kee hai tao action tao karay gee. Punjab policeee tara nahi, k ghareeb ko bina FIR k bhi pakar leti hai aur ameer k paon lick kerti hai.
 
Re: KPK Police officials told me off the record that PTI pressurized Police to register case against Mian Iftikhar :- Hamid Mir

Someone plz post his last tweet.
 
Advertisement
Re: KPK Police officials told me off the record that PTI pressurized Police to register case against Mian Iftikhar :- Hamid Mir

Is ghadda...r Hamid meer ki bat par kon yaqeen karay ga jis ne
apnay ap ko chand paso ke lia baich diya....l...annat is par...
 
Re: KPK Police officials told me off the record that PTI pressurized Police to register case against Mian Iftikhar :- Hamid Mir

ان پولیس آفیشلز کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کے جو لوگ انہیں پریشرائز کر رہے ہیں ان کے نام آئی جی ناصر درانی اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو بتائیں۔
 
Re: KPK Police officials told me off the record that PTI pressurized Police to register case against Mian Iftikhar :- Hamid Mir

Where the F did he say PTI pressurized them he said Pressure bahot tha. Ch****tya thread. Ab is ka matlab yeh nahi k main ne kaha ch***tya thread starter. Is it?
 
Advertisement
Lann..at tum par Hamid Meer......a Meer Jaffir of Pakistan...
PTI should boycott Geo again.Geo and Hamid Meer are snakes..
Imran should not trust them at all....
 
حامد میر تو غدار بندہ ہے ، اس کا کیا اعتبار

آج یوتھئے کل کے غدار کو بھی کوٹ کر رہے ہے ، کل تک تو حامد میر کو گالیاں دے رہے تھے


آج اس کی گواہی لے آئیں


(yapping)

تو بھی تک کل تک زرداری کو سڑک پر گھسیٹنے کی بات کر رہا تھا اور آج اسکے تلوے چاٹ رہا ہے غلیظ
 
میں نہیں وہ شہباز شریف تھا بھنے ، اور حامد میر کو تجھ جسے یوتھئے گالیاں دے رہیں تھے ادھر ، عمران خان نے نہیں دی

تو بھی تک کل تک زرداری کو سڑک پر گھسیٹنے کی بات کر رہا تھا اور آج اسکے تلوے چاٹ رہا ہے غلیظ
 
حامد میر تو غدار بندہ ہے ، اس کا کیا اعتبار

آج یوتھئے کل کے غدار کو بھی کوٹ کر رہے ہے ، کل تک تو حامد میر کو گالیاں دے رہے تھے


آج اس کی گواہی لے آئیں


(yapping)

وہ کیا ہے کہ مبشر لقمان کی شہادت اپ تسلیم نہیں کرتے
;)
 
کس بے غیرتی اور بے شرمی سے لوگ میاں افتخار کی گرفتاری پر افسوس کر رہے ہیںکوئی ان سے پوچھے کیا سزا اور گرفتاریاں صرف عام آدمی کے لیے ہیں​