Advertisement

KPK Education Minister, Atif Khan on KPK Education Development on HealthTV. He talks about the refor

Advertisement
Pakistan is at last number in education in Asia

Congratulations Pakistanis - We have achieved another mile stone. Let us put our energies to build METRO, ROADS and Motorways. Pity the Nation :(
11188192_443811072444743_4065505540262924476_n.jpg


ثقافت اور تعلیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کے اعدادوشمار کے مطابق 54 لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے اور جو جاتے ہیں ان کی بہت کم تعداد دسویں جماعت تک پہنچ پاتی ہے۔

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعلیم کے بارے میں منظر عام پر آنے والی یونیسکو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 2015ء تک کے زیادہ تر تعلیمی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے تاہم رواں سال کے آخر تک پاکستان میں لڑکیوں اور لڑکوں کے پرائمری سکولوں میں بھرتیوں کا تناسب بہتر ہونے کا امکان ہے۔ یونیسکو کی یہ رپورٹ ”سب کے لئے تعلیم“ کے موضوع پر گزشتہ 15 سال سے شائع ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں بھارت، ایران اور نیپال نے اس سلسلے میں خاص پیش رفت دکھائی ہے تاہم بچوں کی بڑی تعداد سکول چھوڑ دیتی ہے اور تعلیم کا معیار بہت خراب ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2014ء میں بلوچستان کے پانچویں جماعت کے 33 فیصد بچے اردو اور مقامی زبانوں میں کہانی پڑھ سکتے تھے جبکہ صوبہ پنجاب میں یہی تعداد 63 فیصد تھی۔ نصابی کتابوں میں بھی جنسی تعصب واضح ہے جس کی کئی وجوہ ہیں۔ نصاب کی اصلاح اور کتابیں شائع کرنے والے ادارے اس تعصب کو ختم کرنے کیخلاف مزاحمت کرتے ہیں جبکہ اصلاحات کوسیاسی ترجیح نہیں دی جاتی اورنہ ہی انھیں عوامی تعاون حاصل ہے۔ رپورٹ نے سرکاری اعدادوشمار کی مدد سے معیار تعلیم اور مختلف علاقوں کے درمیان تفریق پر بھی سوال اٹھایا ہے۔ یونیسکو نے سال 2000ء میں دنیا میں تعلیم کے حوالے سے 2015ء تک 5 اہداف کی نشاندہی کی تھی جن میں بچوں کا سکول میں داخلہ، بالغ افراد کی ناخواندگی کی شرح کو نصف کرنا اور ثانوی تعلیمی سطح تک لڑکے اور لڑکیوں کا برابر کا تناسب شامل ہیں۔ یونیسکو کا کہنا ہے کہ پاکستان ان تمام اہداف میں بہت پیچھے ہے تاہم پاکستان میں پرائمری اسکول سے قبل 80 فیصد داخلوں تک کی شرح اچھی ہے اور پاکستان پرائمری اسکول میں لڑکے اور لڑکیوں کے برابر داخلے کے ہدف تک تقریباً پہنچ چکا ہے​



http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/275482
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: The most important news is lost in by-elections - Pakistan is at last number in education in Asia

ارے دوست اصل کام سیمنٹ لوہا، سریا بیچن کا ہے، تعلیم گئی بھاڑ میں، آسان سا فارمولا بتاتا ہوں، جتنی لمبی سڑک اتنا ہی زیادہ سیمنٹ اور سریا، اتفاق فاونڈری فائدہ ہی فائدہ، ارے تعلیم کس کام کی۔


جئے نواز شریف، جیو پینڈو
 
Re: Pakistan is at last number in education in Asia

Thoora arsa aur PPP aur PML(n) ki hakomat rehnay do, Pakistan duniya ke akhri number per a jaye ga.
 
Re: Pakistan is at last number in education in Asia

yeh ek bunaydi wajah hakay pmln, ppp aur mqm jesei jamatain pakistan mein kai bar hukumar kar chuki hain.
 
Re: Pakistan is at last number in education in Asia

The thread starter is a threat to democracy. There is already numerous threats since PTI has emerged and cried over corruption and incompetence.
Democracy is already weak in this country but so pure and raw (never ever rigged).

There should be a ban on speaking against corruption and "chori chukari" of noon and PPP.