Advertisement

Khwaja Saad Rafique blames magnetic ink behind non verification of votes in NA-125

Advertisement
خواجہ صاحب غلط نہی کہتے یہ معاملہ دھاندلی سے زیادہ کرپشن کا ہے تاہم محکمانہ صرف نظر کو دھاندلی کے تناظر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ، الکشن کمیشن نے کروڑوں روپے میگنیٹک انک کی مد میں جاری کیے تھے اس کا فرض تھا کے اس بات کو یقینی بنایا جاے کہ جس مقصد کے لئے وہ انک بنوائی گئے تھی وہ اس معیار پے پورا اترتی ہے لیکن کیونکہ ایسا نہی کیا گیا تو اپوزیشن یہ کہنے میں حق بجانب ہے کے ایسا جان بوجھ کے کیا گیا تاکہ مبینہ دھاندلی کے پکڑے جانے کے امکانات کو محدود کیا جا سکے
 
Who is beneficial from the corruption in the electoral system ? Is it PPP PTI ANP JI ?

Across the board its PML n... and IF PMLN is not involved why so many stay orders why delay tactic if some one is right they would have said come let's do the recount.