Khrian Khrian ...عمران فاروق قاتلوں کی شناخت پریڈ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت اچھا راشد مراد صاحب

آپ ایک اچھا کام کر رہے ہیں ان قاتلوں کو بے نقاب کر کے

یہ کل کی بات کہ سکت لینڈ یارڈ نے یہ کہا ہے کہ اس کے قاتل وہ تھے جو نئی پارٹی بنانے کے مخالف تھے

ایک طرح کا فیصلہ ہے الطاف کے خلاف ، اگر کراچی والوں کو عقل ہو تو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے کی کوشش میں قتل کیا گیا،سکاٹ لینڈ یارڈ
Altaf-hussain-AFP1-640x480.jpg


سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق عمران فاروق نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے فیس بک پر ہزاروں افراد سے بات چیت کی اور انہیں اس کے لیے قائل کیا۔سکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں اپنے بیان میں بتایا کہ عمران فاروق نے نئی سیاسی جماعت کے لیے فیس بک پر پیج بھی بنایا تھا۔قتل کے تانے بانے نئی سیاسی جماعت بنانے سے ملتے ہیں۔قتل کیس میں*اب تک چار ہزار سے زائد افراد سے معلومات حاصل کی گئی ہیں