Re: Khwaja Saad Raffique asks Imran Khan to review his decision of long march on Aug 14
حرام خور خواجہ جا کر آئی ڈی پیز کا حیال کرو اور ویسے ملک حالت جنگ میں ہے اور ہماری فوج ملک کی بکا کی جنگ لڑ رہی ہے تم غدار نورے دو ہفتے کی یوم آزادی منا رہے ہو ۔ ویسے لونگ مارچ میں
Re: Khwaja Saad Raffique asks Imran Khan to review his decision of long march on Aug 14
جی جی خواجہ عقل کل صاحب ، آپ ہی سے پوچھ کے تو چلنا ہے تحریک انصاف نے ، بڑی بھڑکیں ماری تھیں کہ اپنے اور اپنے بھائی کے حلقہ کا میں ذمہ دار ہوں ، دو آپ کے حلقے کھولیں گے دو ہمارے ، جواب ملا ٹھیک ہے بسم اللہ کرا ، حلقے آج تک نہیں کھلے ، باتیں باتیں باتیں اور آتا کیا ہے آپ کو
Re: Khwaja Saad Raffique asks Imran Khan to review his decision of long march on Aug 14
Saad ne jitni mitti pleet apni is dafah karwaee ha itni kabhi zindagi mien nahi
karwae..ye wahid admi tha PMLN ke Lahore mien jis ki PMLN ke dushman bhi Izzat
kartay they..lekan aik ministry ne is ko asman se zameen par gira diya ha..

چند دن پہلے تو که رہا تھا کہ "عمران خان بی جمالو وال رول ادا کر رہے ہیں، عمران خان بچگانہ سیاست کر رہے ہیں" اور اب اس کی منتیں کر رہا ہے قادری کو لتر مارے اب اس کو بہت بڑا سکالر که رہا ہے حق تو یہ ہے کہ بندہ تم جیسوں کو سب سے پہلے کٹرے میں کھڑا کرے اور عبرت ناک سزا دے